English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Achondroplasis بچوں کی ہڈیوں کا دق جو بونا پن پیدا کرے ۔
Achondroplastic Adjective وراثتی غالب نقص جس میں ہڈیوں اور کری کے نقص کی وجہ سے بازوﺅں اور ٹانگوں کی ہڈیاں اپنی فارسل جسامت تک نہیں پہنچ سکتیں جبکہ باقی تمام جسم فارمل ہوتا ہے ۔
Achondroplastic dwarfish Noun چھوٹے قد اور چینی ناک والا بونا
Achora achoria Noun بے رنگی
Achordal Noun بغیر پٹھے کے
Achormatic Adjective بے رنگ کرنا ۔ رنگوں کے بغیر ۔ رنگ سے مبرّا ۔
Achras zapota Noun چیکو ، سپوٹا
Achreocythemia Noun بے رنگ خون
Achresis Noun تنگ قبہ ، احشاء
Achrestic anaemia Noun مزمن کمی خون کی قسم
Achrimatic Noun جس کا رنگ تبدیل نہ ہو جو بمشکل رنگ پکڑے بے رنگی روشنی پڑنے پر بھی رنگ واضح نہ ہو بغیر رنگ کے سادہ
Achriocythemia Noun بے رنگ خون
Achro matic lens Adjective ایسا عدسہ جو اپنی شبیہہ کے کناروں میں رنگ نہ دکھائے یا ایسا عدسہ جو مختلف شیشوں سے بنے ہوئے عدسے ملا کر بنا ہو ۔
Achroacyte Noun بے رنگ کا خلیہ ۔
Achrocyte Noun لمفی خلیہ
Achroite Noun البا میں پایا جانیوالا ایک نر ملین ۔
Achromacyte Noun سرخ خون کا خلیہ جس کا رنگ جاتا رہا ہو ۔
Achromadermia Noun بے رنگی جلد ، بدرنگی جلد (برص ، پھبلہری)
Achromat Noun عدسہ جِسے ٹھیک کر کے بے لونی بنا دیا گیا ہو ۔
Achromate Noun رنگوں کا اندھا
Achromateur Noun خلیہ کے مرکزہ کی بے رنگی
Achromatic Adjective بغیر رنگ کے سادہ ۔
Achromatic combination Noun بے رنگی اجتماع ۔
Achromatic lens Noun عدیم اللُون عدسہ ۔ لیز ایک ایسا عدسہ ہوتا ہے جو مُختَلِف قِسموں کے شیشے کے دو عدسوں کو مِلا کر بنایا جاۓ ۔
Achromatic lens a lens a leans system that is fee from chromatic of flint glass Phrase عدیم اللون عدسہ رنگی یالونی ضلالت کو دور رنے کے لیے کمپاﺅنڈ عدسے استعمال کیے جا ہیں ۔
Achromatic lense Noun خاتم رنگی لینس ۔ عدیم اللون عدسہ
Achromatic lndictors ایکرو میٹک انڑ یکیڑ ، ایسا مادہ ہے جو خاکستری رنگ کا آخری نقطہ دیتا ہے ۔ گہرے مائعات کی ٹائیڑیشن ( حجبمی تجزیہ کے عمل ) میں استعمال ہوتا ہے ۔
Achromatic prism Noun خاتم رنگی پرزم ۔ خاتم رنگی منشور ۔ عدیم اللون منشور ۔
Achromatic telescope Noun خاتم رنگی دوربین ۔
Achromatically Adverb بے رنگ طریقہ پر ۔