English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Achilles tendon Noun masculine گوتر عرقُوب ۔ ایڑھی کی نَس ۔ اخیلی وَتَّر ۔ گھُٹنے سے ایڑھی تک پِنڈلی کا مَضبُوط اور طاقتور پَٹھا
Achilles tendon Noun masculine گوتر عرقُوب ۔ ایڑھی کی نَس ۔ اخیلی وَتَّر ۔ گھُٹنے سے ایڑھی تک پِنڈلی کا مَضبُوط اور طاقتور پَٹھا
Achillodynia Noun ایڑی کی نس یا درجک میں درد
Achillorrhaphy اکلورافی ۔ ایڑھی کی نَس کو جوڑنے کا اپریشن ۔ وَتَّر عرقُوب
Achillotenotomy Noun ایڑی کی نس کی سرجیکل تقسیم
Achillotomy Phrase اخیل شگافی : یونانی الفاظ اکلیز اور ٹوم بمعنی کاٹنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایڑی کی نس کی زیر جلدی قسمت یا تقسیم ۔
Achilobursitis Noun درجک میں سوزش ، نس میں سوزش
Achilous Adjective (نباتات) ۔ بے لبے ۔ جس کے لب نہ ہوں ۔ فاقدالشفتین ۔
Achime Adverb گجر بجتا ہوا ۔
Aching مسلسل درد ہونا ۔
Achiral Adjective کیمیاء : (بلور یا سالمہ کے لیے ) جِس کی یہ ضِد ہے ۔
Achirite Noun تانبے کا ایک شغاف سلیکیٹ جو شش پہلو منشور میں بلور بنتا ہے ۔
Achivement Noun نمایاں کامیابی ۔ کامرانی ۔
Achkan Noun اچکن ۔
Achlamydate Adjective (حيوانِيات) بَعض گھُونگھے وَغيرَہ کی طَرَح بے خول و بے غَلاف ۔
Achlamydeous Adjective بے خول پھول جن میں نہ مسند گُل ہو نہ چہرہ گُل ۔
Achlor hydria Adjective معدے کے مائعات میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ کی کمی یا غیر موجودگی کی حالت ۔
Achlorhydria Phrase اکلور ہائیڈ ریا : یونانی الفاظ اے ، کلوردس اور ہائیڈر سے ہائیڈ روس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب نہیں یا بغیر ، سبز اور پانی میں ۔ معدہ میں آزاد نمک کے تیزاب کی غیر موجودگی ۔
Achloroplyllous Adjective بے سبز مائی ۔ غیر کلوروفیلی ۔
Achloropsia سبز رنگ دیکھنے کی نا اہلیت ۔
Achlys Noun غبار ، دھند
Achobrachycephaly Noun کھوپڑی کا چوٹی پر ہونا جس سے سر بہت اونچا نظر آتا ہے (مخروطی سر)
Acholia Phrase لا صفر اویت : یونانی الفاظ اے اور کول سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب بغیر اور بائیل ہیں ۔ بائیل کیغیر موجودگی ۔
Acholouria Phrase ا کولُوریا :یونانی الفاظ اے اور ون سے مرکب جن کے معانی بالترتیب بغیر ، بائیل اور پیشاب ہیں ۔ پیشاب میں بائیل پگمنٹ کی غیر موجودگی ۔
Acholous Adjective بے پت کا ۔ بے صفرا ۔
Acholuria Noun ہیمو گلوبن کے ٹوٹنے سے صفرا میں موجود رنگین مادوں کا پیشاب میں موجود نہ ہونا ۔ ایسا بعض قسم کے یرقان میں ہونا ہے ۔
Acholuric Noun وراشتی یرقان بے صفراپیشاب میں آۓ
Achondrogenesis Noun بونا ، ہڈیوں کی نشونما میں خرابی واقع ہونا جس کے نتیجہ میں بازو اور ٹانگیں چھوٹی مگر سر اور کمر نارمل رہتے ہیں
Achondroplasia صَغرُ الجوارِح ۔ بونا پن ۔ ٹھِنگنا ہونا ۔ بونا پن میں طویل ہڈیوں کی مِحدُود نشو و نُما
Achondroplasiac dwarf Noun صغیر الجوارح ۔ ایسا شخص جِس کا دھڑ عام اِنسانوں کے برابر ہو لیکِن بازُو اور ٹانگیں بہت چھوٹی ہوں ۔