English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aches and pains Noun بہت سے چھوٹے چھوٹے درد یا تکالیف جو ایک ہی وقت میں محسوس ہوں ۔
Acheta Noun جھینگر کی ایک قسم ۔
Acheulean Adjective ایشولی ۔ فرانس کا ایک مقام سینٹ ایشولی سے منسوب ۔
Acheulian Noun adjective یورپ وغیرہ کے قدیم حِجری عہد سے مُتعلِق ۔
Achiamydeous Adjective (نَباتِيات) بے کاسَہ کٹوری کے وہ پھُول جو بے خول ہوتے ہيں ۔
Achick test Adjective ایک ٹیسٹ جو کسی شخص کی خناق کی جانب تاثر پذیری یا عدم تاثر کا اندازہ لگانے کی خاطر کیا جاتا ہے ۔
Achievable Adjective پانے کے لائق ۔ قابِلِ حُصُول ۔ قابِلِ تَکميل ۔
Achievable achieve Adjective انجام دینے کے قابل ۔ حاصل کرنے کے قابل ۔ مکمل کرنے کے قابل ۔ بامراد ہونے کے قابل ۔ پا لینے کے قابل ۔ حصول کے قابل ۔
Achievable achievement Noun adjective قابل حصول کامیابی ۔ قابل رسائی بُرا کام ۔ قابل کارنمائی ۔ قابل تکمیل کارنامہ ۔ تکمیل ۔ تحصیل ۔ حصول ۔
Achieve Verb انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Achieved کامیاب ہوا حاصل ہوا ۔
Achieved status Noun حاصل شدہ حیثیت ۔ اکتسابی حیثیت ۔
Achievement Adjective نصاب کے کسی شعبہ میں تدریس کے اثرات جانچنے کی آزمایش ۔
Achievement age Noun تحصیلی عمر ۔ طبعی عمر جو تحصیلی آزمائش کے پیمانے پر مخصوص سطع سے مطابقت رکھتی ہو
Achievement analysis Adjective کسی منصوبے کے زیر عمل مراحل کی جانچ ۔
Achievement curve Adjective مخصوص کام یا شعبہ مطالعہ میں وقت کی مناسبت سے تیار کیا گیا اکتسابی گراف ۔
Achievement method of marking Adjective مضامین کی مارکنگ کا وہ طریقہ جس میں ممتحن لکھنے والے کے ارادوں کی پرکھ کرتا ہے ۔
Achievement quotient Adjective متوقع اور اصل کارکردگی کی نسبت کو اکتسابی قسمت کہتے ہیں ۔
Achievement rating Verb اکتسابی کارکردگی اور اس کو تفویض کردہ حیثیت یا درجے کا باہم موازنہ کرنا ۔
Achievement test Noun آزمائش تحصیل ۔ محاسبہ کمال ۔ کسی فن میں تحصیل کمال کی آزمائش ۔
Achiever Noun تَحصيل کُنِندَہ ۔ وہ جو حاصِل کر ليتا ہے ۔ مُکَمَل کَرنے والا ۔
Achill Adverb سردی کی حالت میں ۔
Achillea Noun اِس نام کی نوع کا کوئی پودا جو سخت جان ، سدا بہار اور عموماً خوشبودار ہوتا ہے اور اِس میں اُوپر پھول لگتا ہے ۔
Achillea millefolium Noun برنجاسف ، عقرقرحا ، گندانہ
Achillea santolina Noun زائول
Achillean Adjective نا قابل تسخیر ۔ غیر ضرر تدبیر ۔ نا قابل شکست ۔
Achilles Noun ایکیلز ۔
Achilles argument Noun ایکیلز کی دلیل ۔
Achilles heel Noun وہ جَگَہ جو سَب سے زيادَہ کَمزور ہو ۔
Achilles heel Noun وہ جَگَہ جو سَب سے زيادَہ کَمزور ہو ۔