English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Achaemenian Noun قدیم ایرانی حُکمراں خاندان سے منسُوب جِس کا زمانہ خسرو اوّل سے لے کر داریوش تک رہا ۔
Achaemenid Noun قدیم ایران کے فرمانرواوٴں کا ایک رکن ۔
Achaenocarp Noun نا شگاف پھل ۔
Achaetous Adjective بے ابرو ۔ بے ابرہ ۔
Achalasia Phrase ناکشادگی : بیماری جس میں غذا معدہ میں پہنچنے میں ناکام رہتی ہے ۔ بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی ۔ نگلنے کے بعد پیر سٹالٹک حرکات نہیں ہوتیں ۔
Achalsia Greek ناکُشادگی ۔ ایک بیماری جِس میں غذا مِعدہ میں پُہَنچَنے میں ناکام رہتی ہے
Achalybemia خون میں لوہے کی کمی ۔
Achar Noun اچار ۔
Acharia Name آچاریہ ۔ استاد ۔ معلم ۔ گورا ۔ برہمن ۔ کسی فرقے کا بانی ۔ لائق آدمیوں کا خطاب ۔
Acharnement Noun خونخواری ۔ دشمنی ۔ بد نیتی ۔
Acharya Noun اچاریہ ۔
Achate Noun عقیق سنگ سلیمانی ۔
Achates Noun اَسٹيلين،خلی گيس،دکھنا،مسلسل دردکرنا،بيتاب ہونا
Ache Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
Ache brow Noun درد ابرو
Ache ear Noun درد گوش ، کان کا درد ، وجع الاذن
Ache hair Noun بالوں کا درد
Ache stomach Noun درد معدہ ، وجع معدہ
Ache to do something or for something Verb کوئی کام کرنا ۔ چاہنا ۔ یا کسی چیز کا بہت شوق ہونا ۔ یا رکھنا ۔ مسلسل درد ہونا ۔ دُکھنا ۔ تکلیف ہونا ۔
Ached مسلسل درد ہوا دکھا ۔
Achegensis Noun تولید اولین
Acheilary Adjective چہرہ گل جس میں لب کی کمی ہو ۔ بے لب ۔
Acheilia Noun بغیر لبوں کے
Acheilous Adjective فاقدالشفتین ۔ بغیر لب کا ۔ بے لبی ۔
Acheiria Noun پیدائشی بے دست
Acheirus جنین جس کے ہاتھ نہ ہوں ۔
Acheless Adjective بلا درد ۔
Achene Noun (نَباتِيات) يَک تُخمَہ
Acheron Noun پاتال ۔ عالَمِ اسقل ۔ تَحتُ الثَریٰ ۔ دوزَخ ۔
Acherontic Adjective تاریک ۔ اکیرن کو پار کرنے کا منتظر ۔ جاں بلب ۔ قریب المرگ ۔