English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acanthocephalus Noun طفیلی نوکیلے جرثومے
Acanthocereus Noun امریکی ناگ پھنی کی ایک قسم جس کے قیف نما سفید پھول ہوتے ہیں ۔
Acanthochelonema Noun لمبے ، تاگانما جرثوموں کی قسم
Acanthocladous Adjective خار شاخہ ۔
Acanthocyte Noun یک خلوی باریک نوکیلے جرثومے
Acanthocytosis Noun خون میں نوکیلے جرثوموں کی موجودگی
Acanthodes Noun ایک قسم کی چھوٹی پتلی مچھلی ۔
Acanthodii Adjective ایکنتھوڈی ۔ خاردار مچھلیوں قدیم ترین مچھلی کے فوسلز ۔ اس مچھلی کے سامنے والے حصے کے پر ہڈیوں کے ہوتے تھے ۔ پچھلے حصہ کی جلد پر کانٹے پائے جاتے تھے ۔ یہ سیلورین دور میں نمودار ہوئی ۔ ڈیونین دور میں ان کی بہتات تھی اور پرمین دور میں ختم ہو گئی ۔
Acanthoid Adjective خار مانند ۔ خاری شکل ۔ خار سا ۔ خار دار ۔
Acanthokeratodermia Noun گٹّا پڑنا ۔
Acantholysis Noun خار کاہی ۔
Acanthoma Noun خار سلعہ ۔
Acanthophis Noun آسٹریلیا کے زہریلے سانپ کی ایک قسم ۔
Acanthophore Noun خار بردار ۔
Acanthopmeridae Adjective ایکنتھو پریڈا ۔ بے خار مکھی ۔ دو پروں اور چھ پاوں والی بے روواں مکھی کا خاندان ۔
Acanthopodous Adjective خار پا ۔
Acanthopore Noun خار مسام ۔
Acanthosis جھنجھنا ہٹ ۔ جلدی مرض ۔
Acanthosis nigricans Noun جلد کی ایک بیماری جس میں سیاہ مسہ نما دھبے پیدا ہوتے ہیں ۔ عموماً کہنی ۔ گِٹے یا جانگھ میں ۔
Acanthosphere Noun خار کرہ ۔
Acanthotic Adjective نعل
Acanthous Adjective ريڑھ دار ۔ سُولَک ۔
Acanthrocytosis Noun خون میں نوکیلے جرثوموں کی موجودگی
Acanthulus کانٹا نکالنے کا اوزار ۔
Acanthus Noun ایک خاردار پودا ۔ کانٹے دار پودا ۔ کانٹوں والا پودا ۔
Acapnia خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کمی ۔
Acappella Adjective بے ساز موسيقی ۔
Acapsular Adjective بغیر غلاف کا ۔ بے غلافی ۔ بے ڈوڈا ۔
Acapu Noun ایک امریکی درخت جس کی لکڑی فرنیچر وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ۔
Acapulco Noun میکسیکو کا ایک درخت جس کے پتے جلدی امراض میں کام آتے ہیں ۔