English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acatalepsis Noun اشتباہ
Acatalepsy Noun خارج از فہم ہونا ۔ نا قابل فہم ہونا ۔ بے سروپا ۔ اوٹ پٹانگ ۔
Acataleptic Adjective ناقابل فہم ۔ خارج از عقل ۔
Acatamatesia Noun نافہمی
Acatamathesia Adjective ناسمجھی ۔ لافہمی ۔ کسی مدرکہ صورتحال ۔ شے ۔ یا زبان کا گرفت میں نہ لانا ۔
Acataphasia Adverb مہمل گوئی ۔ الفاظ جوڑ کر معقو ل جملہ بنا سکنے کی اہليت نہ رکھنا ۔
Acatastasia Noun بے نظمی ، استقلال نہ ہونا
Acatate plastias Noun ایسی ٹیٹ پلا سٹک۔وہ پلا سٹک جوسیلو لوز ایسی ٹیٹ سےبنتے ہیں۔
Acathectic Noun امساک (ٹھہرائو) نہ ہونا (منی کا دوران جماع خودبخود نکل آنا)
Acathesia Noun بے امساکی
Acathetic جسم کے اخراج کو روک کر نہ رکھ سکنا ۔
Acathotic migricans Noun بغل کی جلد کی اندر کینسر کی وجہ سے جلد کا رنگ سیاہ ہو جانا
Acatphasia لکنت ۔
Acaudal acaudate
Acaudate acaudal
Acaulescent acauline
Acaulose acaulous
Acaulous Adjective بے تنا ۔ چھوٹے تنے والا ۔ صغیر الساق ۔ بے ساق ۔
Acca Noun ایک قسم کا زر بفت ۔
Accade to مان لینا ۔
Accadian Noun adjective عکار کا یا عکاری یا عکار کے متعلق ۔ قدیم اشوری یا عکاری زبان جو خط پیکانی میں پائی گئی ہے ۔
Accass Noun رَسائی ۔ دَستَرَس ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت ۔
Accede قبول کرنا مان لینا ۔
Accede to Idiom phrase قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ اپنانا ۔
Acceded قبول کیا مان لیا ۔
Acceder Noun را ضی ۔ رضا مند ۔ رضا مندی ظاہر کرنے والا ۔
Accelerando Adjective آہستہ آہستہ تیزی پکڑنا ۔ بتدریج بڑھنا ۔ بتدریج بلند آواز ۔
Accelerans Noun مسرع ، جلدی لپکنے والا ، تیزی سے بڑھنے والا
Accelerant Noun سرعت کار ۔ مسرع ۔
Accelerate تیز تر ہونا یا کرنا ۔