English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acara Noun ایک قسم کی امریکی مچھلی ۔
Acarbia Noun بائی کاربونیٹ کی کمی (خون میں)
Acardia a acardiac adj
Acardiac Adjective بغیر دل کے ۔ بے قلب ۔ بدون قلب ۔
Acardiacus Noun بغیر دل کے جنین
Acardiasis acariasis
Acardiohemia دل میں قلت ہونا ۔
Acardiotrophia دل کا سکڑنا ۔
Acardonermia Noun دل کے اعصاب میں ضعف
Acariasis انسانی خون پر پرورش پانے والا جراثیم ۔
Acaricide Noun ایک دیمک کَش دوا ۔
Acarid جُوں ۔ چِچڑی وغیرہ کی نوع سے کوئی حَشرہ ۔
Acarid acarinazooorder
Acaridae Noun مکڑے کی قسم کے کیڑوں کی ایک نوع ۔
Acarina Adjective ایکرینا ۔ جوئیں ۔ چپڑیاں ۔ عنکباتی قبیلہ کے چھوٹے چھوٹے کیڑے بیضوی شکل کی مخلوق ۔ ان کا جسم پچکا ہوا اور پیٹ اور سر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے کاٹنے ۔ سوئی کی طرح چبھونے اور خون چوسنے کیلئے موزوں ہوتے ہیں ۔ بالغ کیڑے کی ٹانگوں کے چار جوڑے اور لارواکے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔ ان جوڑوں اور چپڑیوں کی ۶۰۰۰ انواع ہوتی ہیں ۔
Acarodermatitis Noun چھوٹے جرثوموں کی وجہ سے ہونے والی جلدی تکلیف
Acaroid Adjective قَمَل نُما ۔ جُون نُما ۔
Acaroid resin Noun کِرمَکی رال ۔ ايک سُرَخ يا زَرد رال ۔
Acarology Noun کٹکی شناسی کا علم ۔ علم کر مکان
Acarophobia خوف خارش ۔
Acarpellous Adjective بے بغچہ ۔
Acarpelous acarpellous
Acarpous Adjective بے ثَمَر ۔ جو پھَل نَہ دے ۔
Acarus Adjective مکڑی کی طرح کا ایک چھوٹا سا کیڑا ،
Acarus scabiai Noun کلنی خارش ۔
Acarus scabiei کرم خارش ۔
Acarus seabiei Noun چیچڑی کی وجہ سے پیدا ہونے والی کھجلی
Acatalasia Noun کیٹا لیز نامی ابنزائم کی پیدائشی طور پر غیر موجودگی جس کی وجہ سے منہ اور مسوڑھوں میں متعدی مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔
Acatalectic Noun adjective سالم ۔ مکمل ۔ جس کے سب ارکان تہجی پورے ہوں ۔
Acatalepsia Adjective احکامات نہ سمجھ سکنے کی ذہنی معذوری ۔