English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absterge Verb پُونچھنا ۔ پُونچھ کَر صاف کَرنا ۔
Absterged پونچھا صاف کیا ۔
Abstergen صاف کرنے والی ۔ پاک کرنے والی ۔
Abstergent Adjective دھو ڈالنے والا ۔ مُصفی ۔ مُسہَل ۔
Abstermious Noun کم کھانے والا
Absterse Verb صاف کَرنا ۔ دھو ڈالنا ۔ میل نِکالنا ۔ زَخَم دھونا ۔ جَلاب دینا ۔ دھونا ۔
Abstersion Noun دھُلائی ۔ صِفائی ۔ تَنقیح ۔ جھاڑ پُونچھ ۔ جَلابی عمَل ۔
Abstersive Noun adjective میل یا کھوٹ نِکالنے والی ۔ صاف کَرنے والی ۔ مَصفی ۔ دھونے والی (چیز ) ۔
Abstersiveness Noun دھُلائی ۔ صِفائی ۔ تَنقیح ۔ جھاڑ پُونچھ ۔
Abstinence پرہیز ، اجتناب ، مضر غذا ، محرک اشیا اور ہم بستری سے پرہیز ۔
Abstinence of war عارضی جَنگ بَندی ۔ مَتارکہ جَنگ ۔ باہمی جھَگڑے کی موقوفی ۔ مُعطَّلی ۔
Abstinence theory Noun نظریہ اجتناب ۔
Abstinency Noun پَرہَیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ احتراز ۔ اِجتناب ۔
Abstinent Adjective بھَگت ۔ پَرہيز گار ۔
Abstinently Adverb مُتقیانہ ۔ پَرہیز گاری کے ساتھ ۔ اعتدال سے ۔ اِجتناب کرتے ہوئے ۔
Abstract نکال لینا ۔
Abstract art Noun مجرد فن ۔ دقیق فن ۔ نازُک فن ۔ مشکل فن ۔
Abstract book Noun خلاصہ کی کتاب ۔ رجسٹر گوشوارہ ۔
Abstract budget Noun بجٹ کا خلاصہ ۔
Abstract bulletin Noun خلاصہ نامہ ۔
Abstract class Noun ایبسٹریکٹ کلاس ۔ کام یا مقصد کے لحاظ سے کی جانے والی پروگرامنگ میں ایک ایسی کلاس جس میں کوئی آبجیکٹ نہیں بنایا جا سکتا ۔ تاہم وضع کی گئی سب کلاسوں یا آبجیکٹس کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Abstract compromise معاہدہ ثالثی ۔
Abstract concept Noun مجرد تصور ۔
Abstract data type Noun ایبسٹرکٹ ڈیٹا ٹائپ ۔ پروگرامنگ میں وضع کیا جانے والا ایسا ڈیٹا سیٹ جسے اس میں موجود ممکنہ انفارمیشن اور ان سے لیے جانے والے کام یا آپریشنز کے لحاظ سے تیار کیا گیا ہو ۔
Abstract duty Noun مجرد فرض ۔
Abstract expressionism Noun تَجریدی آرٹ کی ایک شاخ جِس میں کِسی خَیال کا جَذباتی اِظہار نہ کہ کِسی جِسمانی صُورَت کو پیش کَرنا مَقصُود ہوتا ہے ۔
Abstract geometry Noun تجریدی علم ہندسہ ۔
Abstract idea Noun مجرد خیال ۔ مجرد تصور ۔
Abstract intelligence Noun مجرد فہم ۔
Abstract journal Noun مجلہ خلاصہ جات ۔