English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absorption indicator اشارہ نُما ۔ کسی مرکب میں خاص چیز کی مقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مواد جس سے بخارات کی تکثیف کاردعمل پیدا ہوتا ہو ۔
Absorption limit Noun حد جاذبیت ۔ جاذبیت کی حد ۔ جذب ہونے کی حد ۔
Absorption of geses گیسوںکاانجزاب۔ما ئعات میں گیسوں کامحلول
Absorption of light انجذاب نور ۔ جب روشنی کی شعاع کسی شفاف مادے کی سطح پر پڑتی ہے تو روشنی کی کچھ حصہ منعکس ہوتا ہے جبکہ بقیہ حصہ تبدیل ہوئے بغیر آگے منتقل ہو جاتا ہے ۔
Absorption spectroscopy جذبی طیف بینی ۔ یہ طیف بینی یعنی سپیکٹروسکوپی کی ایسی تکنیک ہے جس کا انحصار جذبی طیف پر ہوتا ہے ہر عنصر ایک منفرد جذبی طیف مہیا کرتا ہے ۔
Absorption spectroscopy a form of spectorscopy in which the intensityof electromagnetic radiaation is reduced on passing throught the sample com parre emission spectroscopy Phrase انجذابی طیف بینی یہ طیف بینی کی وہ قسم ہے جس میں برقی مقناطیسی شعاعوں کی شدت میں کسی نمونہ میں سے گزرنے کے دوران کمی واقع ہوتی ہے ۔
Absorption spectrum Noun جذبی اسپکٹرم ۔ جذبی طیف ۔ جاذبیت اسپکٹرم ۔
Absorption the apparent penetration of one substance into a second substance Phrase انجذاب سے مراد ایک شہ کی دوسری شہ میں غیر حقیقی نفوظ پذیری ہے انجذاب عموماَ دو طرح کا ہوتا ہے ۔
Absorption theory نظریہ ۔ انجذاب ۔
Absorption tower Noun جذبی مینار ۔
Absorptive Adjective جاذِب ۔ جِس ميں جَذَب يا سَرايَت کَرنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
Absorptive power Noun جاذب پاور ۔ جاذب طاقت ۔ جذبی طاقت ۔ جاذبیت ۔
Absorptive root Noun جاذب جزر ۔
Absorptiveness Noun کھَینچنے کی قابلیت ۔ چُوسنے کی قابلیت ۔ صَلاحیت اِنجذاب ۔ قُوَّت اِنجذاب ۔
Absorptivitv Verb جازبیت۔تفصیل کے لیےدیکھیے۔
Absorptivity Noun انجذابِيَت ۔ جاذبِيَت ۔
Absquatulate Verb چَلا جانا ۔ رُخصَت ہونا ۔ کِسی جَگہ کے لیے رَوانہ ہونا ۔ کِسی کَیمپ یا پَڑاو سے فَرار یا علاحدہ ہونا ۔ ایک دَم غائب ہونا ۔ چَنپَت ہو جانا ۔ فَرار ہونا ۔
Absque dubio Adverb بلا شک و شبہ ۔ شک و شبہ کے بغیر ۔
Abstain Verb interjection باز رہنا ۔ اِجتَناب کَرنا ۔ الَگ رہنا ۔
Abstain from back biting Phrase غیبت سے پرہیز کرو
Abstain from developing bad habits Phrase بری عادتیں اپنانے سے باز رہو
Abstain from voting رائے دہی سے باز رہنا ۔
Abstained باز رہا پرہیز کیا ۔
Abstainer Noun باز رہنے والا ۔ مُجتَنِب ۔ پَرہيز کَرنے والا ۔
Abstaining Noun adjective پرہیز کرنے والا ۔ بچنے والا ۔ محترز ۔ مجتنب ۔
Abstem Phrase بے دخانی ۔ خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کمی واقع ہونا ۔
Abstemious Adjective اعتدال پسند۔محتاط۔پارسائ۔پرہيزگاری، محتاط زندگی
Abstemiously Adverb پَرہیزگارانہ ۔ مُحتاط طَریقے سے ۔
Abstemiousness Noun پَرہیز گاری ۔ احتیاط ۔ پارسائی ۔ اِجتَناب ۔ احتراز ۔
Abstention Noun گَریز خَصُوصاً رائے دَہی سے ۔ اِجتَناب ۔ بَچے رہنا ۔ پَرہَیز گاری کا عمَل ۔ احتیاط ۔ احتراز ۔