abstract class – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایبسٹریکٹ کلاس ۔ کام یا مقصد کے لحاظ سے کی جانے والی پروگرامنگ میں ایک ایسی کلاس جس میں کوئی آبجیکٹ نہیں بنایا جا سکتا ۔ تاہم وضع کی گئی سب کلاسوں یا آبجیکٹس کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu