absorption tower – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جذبی مینار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جاذب مینار ۔ پلانٹ کا ایک حصہ ہوتا ہے جس میں سپرے کیا جانے والا سیال اس گیس کو جذب کر لیتا ہے جو ٹاور میں اوپر تک پھیلی ہوتی ہے ۔اسے پیکنگ میٹریل کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے ۔یہ میٹریل (سکربرز) یعنی گیس صاف کرنے والا مواد بھی کہلاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu