English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absolved رہا کیا بے قصور ٹھرایا ۔
Absolvent Noun adjective بری کرنے والا ۔ چھڑانے والا ۔ رہا کرنے والا ۔ معافی دینے والا ۔ چھوڑنے والا ۔
Absolver Noun بَری ۔ دَر گُزَر کَرنے والا ۔
Absolvitor Noun چھٹکارہ ۔ رہائی ۔
Absonant Adjective بے تال ۔ بے سُرا ۔ نا مُوافِق ۔
Absonate باز رہنا نفرت کرنا ۔
Absonated باز رہا نفرت کیا ۔
Absoption چھوٹی فرم کو بڑی فرم میں مدغم کرنے کا عمل ۔
Absorb Verb پی لينا ۔ چُوس جانا ۔ ضَم کَر لينا ۔
Absorbability Noun جَذَب پَذيری ۔
Absorbable Adjective جَذَب پَذير ۔
Absorbable cellulose Noun سیلولوز کی حل پزیر تکسیدی پیدا وار جو مقامی طور پر جس دم(خون روکنا)پیدا کرتی ہے
Absorbable gauze Noun جاذب گاز
Absorbance جاذبیت ۔ جذب کرنے یااپنی طرف کھینچ لینے کی صلاحیت مختلف نامیاتی مادوں میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ ایک فوٹون کو جکڑ لیتے ہیں اور اشتعال کی حالت میں چلے جاتے ہیں ۔
Absorbant Verb ایبذاربنٹ ۔ جاذب ۔ مادہ جو جذب کرتا ہے یا جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Absorbant cotton Noun جاذب روئی
Absorbed Adjective مُنہَمِک ۔ غَرق ۔ محو ۔ ڈُوبا ہُوا ۔ مَشغُول ۔ مُستَغَرق ۔
Absorbed dose Noun جذب شدہ خوراک ۔
Absorbed energy Noun جذب شدہ انرجی ۔ جذب شدہ توانائی ۔ جذب شدہ طاقت ۔
Absorbed shares Noun مدغم حِصّے ۔
Absorbedly Adverb انھماکاً ۔ استغراقاً ۔
Absorbedness Noun انہماک ۔ استغراق ۔
Absorbefacient Adjective جالب ۔ یابس ۔ جاذب ۔ جذب کرنے یا سکھانے والی چیز ۔
Absorbency Noun جذب کر لینے ، ہضم کر لینے ، منہمک کر لینے وغیرہ کی صلاحیت یا صفت ۔
Absorbent Noun جاذِب ۔ کوئی جَذَب کَرنے والی شے ۔
Absorbent cotton Noun جاذب روئی ۔
Absorbent gland Noun غدد جاذبہ ، غدد لمفاویہ ، جاذب گلٹیاں
Absorbent vessel Noun عرق لمفاوی
Absorber Noun کھینچنے والا ۔ مدغم کرنے والا ۔ سوکھ لینے والا ۔ چوس لینے والا ۔
Absorbing Adjective پُرکَشِش ۔ جَذّاب ۔ مَتوَجُہ کَر لينے والا ۔