English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zippered Adjective زِپ والا ۔
Zippy Adjective (بول چال) تَوانا ۔ زِندَگی سے پُر ۔ جوش سے مَعمُور ۔ تيز ۔
Zirab Name ضراب : مارنے والا ۔ ضرب لگانے والا ۔
Ziram Noun جست کا نمک ۔
Zircon زَرکُون ۔ زَرقُون ۔ ايک عام چو گوشی شَکَل کا مَعدَن ۔ اِس کے ٹُکڑے جَواہرات کے طَور پَر اِستِعمال کِيے جاتے ہيں ۔
Zirconate Noun زرکونی تیزاب کا ایک نمک ۔
Zirconia Noun ایک سفید مٹی زرکونیم ڈائی آکسائیڈ ۔
Zirconianzirconic
Zirconic Adjective زَرقُونی ۔ زَرقُونِيَم سے مُشتِق ۔
Zirconium ایک کمیاب دھات ۔
Zirconium dioxide orzirconia زرکونیم ڈائی آکسائیڈ ۔ اسے زرکونیا بھی کہتے ہیں سفید رنگ کا غیر حل پذیر قلمی مرکب نقطہ پگھلاﺅ ۲۷۱۵ سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے پگمنٹ اور دشوار گزار (حدت برداشت کرنے والے ) مادے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Zirconium oxide Noun (کيمِيا) زَرقُونِيَم آکسائيڈ ۔ روغَن سازی ۔ شيشَہ گَری ۔
Zirphaea Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Zishah Name ذی شاہ : شان والا ۔ مرتبے والا ۔
Zisham Name ضیشم : شیر ۔
Zishan Name زی شان ۔ شوکت والا ۔
Zit Noun مہاسا ۔ کیل ۔ دانہ ۔
Zither Noun تاروں کا ایک باجا ۔
Zither zithern
Zitherist Noun چھیتارا بجانے والا ۔
Ziwat Name ذِوات : مالکان ۔ صاحبان ۔
Zixia ایک پودا ۔
Ziyab Name زیاب ۔ ہمہ وقت جاری رہنے والا چشمہ ۔
Ziyad Name زیاد : بہتات ۔ کثرت ۔ زیادتی ۔
Ziyam Name ذیام : رتبہ ۔ مرتبہ ۔ عزت ۔ حق ۔
Zizania Noun ایک قسم کی لمبی گھاس ۔
Zizel Noun گلہری ۔
Zizia Noun ایک قسم کی بوٹی جو امریکا میں ہوتی ہے ۔
Ziziphora clinopodioides Noun موہری
Ziziphus Noun ایک قسم کی امریکی جھاڑی ۔