English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zarathustra Noun زردتشت ۔ زرتشت ۔
Zaray Name ضارع : عجز و انکساری کرنے والا ۔
Zaraya Name زریہ ۔ اولاد نسل تخم ۔
Zarayat Name تخم اولاد نسل ۔
Zarb Name ضرب : چوٹ ۔
Zarba Name زربہ ۔ تلوار ۔
Zarban Name ضربان ۔
Zardaat Name ضردات ۔ عادت خصلت ۔
Zardad Name زرداد : دولت عطا کرنے والا ۔ مال دینے والا ۔ زربخشنے والا ۔
Zardar Name زردار : مالدار ۔ دولت مند ۔ امیر ۔ رئیس ۔
Zardas Name زردس ۔ چوٹی بلندی ۔
Zardat Name ضردات ۔ عادت خصلت ۔
Zardos Name ذردس ۔ چوٹی بلندی ۔
Zareba Name ضاربہ ۔ لڑاکا ۔ جنگجو ۔ مارنے والی ۔ ضرب لگانے والی ۔
Zareba zareeba
Zareeba Name ضریبہ ۔ خصلت عادت ۔
Zareef Name ظریف ۔ خوش طبع ۔
Zareefa Name ظریفہ ۔ خوش طبع ۔
Zareem Name زرعیم : سردار پیشوا ۔
Zareen Name زرین ۔ سونے کا نام ۔
Zareena Name زرینہ ۔ خوبصورت ۔
Zareeq Name زریق ۔ پرندہ ۔
Zareer Name ظریر ۔ پتھریلی زمین ۔
Zareera Name ذر یرہ ۔ مہک خشبو ۔
Zareta Name زریۃ ۔ سنہری سونے کی ۔
Zarf Name ظرف: دانائی ۔ برتن ۔ حوصلہ سمائی۔
Zarfa Name ژرفا ۔ گہرائی ۔
Zarfan Name ذرفان : سست رفتار آنسو بہنا ۔
Zarfeen Name ز رفین در وازے کی زنجیر ۔
Zargar Name زرگر : جیولر ۔ سنار ۔