English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zargham Name ضرغام ۔ زندہ شیر ۔
Zarghama Name ضرغامہ ۔ شیرنی ۔
Zargul Name زرگل ۔ پھولوں کے اندر کا حصہ ۔
Zargun Name زرگون ۔ سنہرے رنگ والا ۔ سنہری رنگت والا ۔
Zari Name ضاری: شکاری کا پیچھا کرنے والا ۔
Zarib Name ضارب ۔ ضرب لگانے والا ۔
Zariba Noun سوڈان وغیرہ میں کِسی گاوٴں یا پڑاوٴ کی حِفاظت کے لیے جھاڑیوں یا لٹھوں کی باڑ ۔
Zaribat Name ضریبت : عادت ۔ خو ۔خصلت ۔
Zaribha Name ضریبہ : عادت ۔ تلوار کی تیزی ۔
Zarif Name ظریف : دانشمند ۔ خوش طبع ۔
Zarifa Name ظریفہ ۔ لطیفہ گو ۔ بدلہ سنج ۔
Zarim Name ضرم ۔ تیز رفتار ۔
Zarin Name زرین : سونے کا کام کیا ہوا ۔سنہری ۔
Zarina Name زارینہ ۔ ملکہ بادشاہ کی بیگم ۔
Zariq Name زریق : ایک پرندہ ۔
Zarir Name ذریر : ایک طرح کی خوشبو ۔
Zarira Name خوشبو ایک قسم کی مہک ۔
Zarkash Name زرکش : کلابتو بنانے والا ۔ چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا ۔
Zarmeen Name زرمین ۔ مالدار ۔
Zarmina Name زرمینہ ۔ رئیس عورت امیر عورت دولت مند عورت ۔
Zarnab Name زرناب : کھرا سونا ۔ خالص سونا ۔
Zarnab is a smart girl Phrase زرناب ایک چست لڑکی ھے
Zarnab was learning her lesson Phrase زرناب اپناسبق یادکررہی تھی
Zarnain Name زرنین : دروازے کی زنجیر ۔
Zarnich Noun ہڑتال
Zarnigah Name زرنگاہ ۔ وہ چیز جس پر سنہرا کام کیا ہوا ۔
Zarnigar Name زرنگار ۔ وہ چیز جس پر سونے کا کام ہوا ہو ۔
Zarontin Noun ایتھوسکی مائیڈ کا تجارتی نام ۔
Zaroob Name ضروب : بہت مارنے والا ۔
Zaroot Name ذروت : پہاڑ کی بلندی