English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zania Name ذانیہ ۔ پیھچے چلنے والی ۔
Zaniba Name ذانبہ ۔ نقش قدم پر چلنے والی ۔
Zanibar bark Noun حنا ، مہندی
Zanily Adverb زينی انداز سے ۔ احمَقانَہ انداز سے ۔
Zaniness zanyism
Zaniq Name زنیق: پائیدار ۔ مضبوط ۔ محکم ۔
Zanja Noun آب پاشی کی نہر ۔گھڑھا جس کے پانی سے سینچائی کا کام لیا جاتا ہے ۔
Zanjeel Name زنجیل ۔ سونٹھ جنت کی ایک نہر کا نام ۔
Zanjero Noun آب پاشی کی نہر سے سینچائی کے لئے پانی تقسیم کرنے کا انچارج ۔
Zanjil Name زنجیل: سونٹھ ۔ جنت کی ایک نہر کا نام ۔
Zanma Name زنمہ ۔ علامت ۔
Zanni Noun بہروپیا ۔ مسخرہ جو کھیل تماشے دکھا کر ہنساتا ہے ۔
Zanobia Name زنوبیا ۔ با افراط پانی ۔
Zanonia Noun انڈو ملایا کی ایک قسم کی بوٹی جو بیل کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Zanonia indica Noun چرپوٹا
Zanoon Name ظنون: سست آدمی ۔ شریف آدمی ۔
Zantac Noun رینی ٹی ڈائین کا تجارتی نام ۔
Zante currant Noun بغیر بیج کا انگور ۔ منقی یا کشمش ۔
Zanthochromia Noun, Adjective زرد رنگ جو جلد پر یرقان یا دیگر امراض کی صورت میں سرایت پذیر ہو جاتا ہے ۔
Zanthophyll Noun زنتھوفل ۔
Zanthorhiza Noun امریکا کے جھاڑی دار پودوں کی ایک جنس ۔
Zanthoxylum Noun روٹاشی خاندان کے درختوں یا پودوں کی ایک جنس ۔
Zanthoxylum alatum Noun (نباتیات) تیج بل ۔ تمرو ۔
Zanthoxylum armatum Noun تمبر
Zanthoxylum hostile Noun تیج بل ، تمرو ، تمبرو
Zany Verb بھدی نقل کرنا ۔ نقل اتارنا ۔ نقالی کرنا ۔
Zanyism Noun نقالی ۔
Zanzibar Noun زنگبار ۔ زنجیبار ۔
Zanzibari Noun زنجیبار کا باشندہ ۔ عربی زبان جو زنجیبار میں بولی جاتی ہے ۔
Zaoraid Name زورید ۔ بوٹی ایک قسم کا پودا ۔