English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zap Verb مارنا ۔ حملہ کرنا ۔ گھونسا لگانا ۔ مار ڈالنا ۔
Zapateado Noun ایک طرح کا اندلسی رقص جِس میں آہنگ پیدا کرنے کے لیے قدموں کو استعمال کرتے ہیں ۔
Zapodidas Noun امریکا کا کودنے والا چوہا ۔ کور موشاں ۔
Zaporozhe Adjective روس کے شہر زاپور و زہی سے یا اس شہر کا ۔
Zapped Verb تیزی سے کچھ کیا ، تباہ ، قتل ۔
Zapper Noun ٹیلیوژن ، ویڈیو وغیرہ کا کوئی دورکار آلہ ۔
Zappy Noun تیز طرّار ۔ زندہ دِل ۔ چاق و چوبند ۔
Zaptieh Noun ضبطیہ ۔ ترکی پولس کا سپاہی ۔
Zapura Name زپورہ ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ محترمہ صفورا کا عبرانی نام ۔
Zaqan Name ذقن : بہت ضعیف ۔ بوڑھا آدمی ۔
Zaqit Name ذاقط : غصیلا آدمی /
Zaqzaq Name ذقزاق : جلدی بولنے والا ۔ تیز زبان آدمی ۔
Zar Name زر ۔ معمولی سی چیز ۔
Zar afshan Name زرافشاں ۔ سنہری چمکدار ۔
Zara Name زارہ ۔ ملاقات کرنے والی ۔
Zara is the tallest girl in the class Phrase زارا جماعت میں سب سے لمبی لڑکی ھے
Zaraab Name زرآب : سونے کا پانی ۔
Zarab Name زراب : سنہرا پانی ۔ سونے کا پانی ۔
Zarad Name زراد ۔ دولت عطا کرنے والا ۔
Zarada Name زرادہ ۔ زربنانے والی ۔
Zaradah Name زرادہ ۔ زر بنانے والی ۔
Zarae Name ضارع ۔ عجزو انکسار کا اظہار کرنے والا ۔
Zaraf Name ظراف : عقلمند ، دانا ۔ تیز فہم ۔
Zarafat Name ظرافت : خوش طبعی ۔ عقلمندی ۔
Zarafshan Name زرافشاں : وہ کاغذ جس پر سونے کے ورق ریزہ ریزہ کرکے چھڑکے ہوتے ہیں ۔
Zarahmar Name زراحمر : سونا ۔
Zarang Name زرنگ : تیز ۔ ہوشیار ۔ سیانا ۔
Zaranthan Verb سینہ کا سخت ہو جانا ۔
Zaraqum Name زارقم : آسمانی
Zarar Name ضرار ۔ سختی کرنے والا ۔