English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Write down Noun تحریر میں کسی شخص کی تنقیص کرنا ۔
Write down pasteurs services in browing
Write down the advice of him who loves you though you like it not for the present
Write down the message in the middle Phrase درمیان میں پیغام لکھئے
Write down the report Phrase رپورٹ لکھ لیجئے
Write in Verb تحریر میں اضافہ کرنا یا داخل کرنا ۔
Write in Verb تحریر میں اضافہ کرنا یا داخل کرنا ۔
Write in campaign Noun انتخابی پرچی پر امیدوار کا نام لکھ کر ووٹ دینے کی سیاسی مہم ۔
Write in ink Phrase روشنائی سے لکھو
Write in vote Noun امیدوار اس کا نام لکھ کر دیا ہوا ووٹ ۔
Write ing
Write law Adjective قانون حکمنامہ فرمان شاہی سمن وثیقہ تحریری حکمنامہ یا ہدایت جو قانونی عدالت یا حکومت کی طرف سے افسر مجاز کے ذریعے جاری کی جائے جس میں مکتوب الیہ کو کوئی مخصوص فعل بجا لانے یا ترک کر دینے کا حکم دیا گیا ہو ۔
Write legibly Phrase صاف صاف لکھو
Write me about your activities in the school Phrase سکول میں مجھے اپنی سرگرمیوں کی بابت لکھو
Write me soon about your summer vacation Phrase آپ موسم گرما کی چھٹیوں کے بارے میں جلد ہی مجھے لکھیں
Write neatly Phrase صاف صاف لکھو
Write of assistance Noun قانون پروانہ اعانت ایک حکمنامہ جس کے تحت کوئی افسر بحیثیت کو توال کسی کی تلاشی لینے یا عدالت کا کوئی حکم نافذ کرنے کا مجاز ہوتا ہے ۔
Write of attachment Noun پروانہّ ترقی ۔
Write of certiorarie اجرائے پروانہ برائے تصحیح کاروائی ۔
Write of egectment پروانے بے دخلی ۔
Write of election Noun پروانہ انتخاب کسی انتظامی ھیئت مجاز کی طرف سے اس مضمون کا جاری کردہ حکم نامہ کہ انتخابات منعقد کیے جائیں تاکہ مقننہ میں خالی شدہ نشست پر کی جاسکے ۔
Write of eror Noun قانون پروانہ قصحیح اغلاط حکم نامہ جس کی رو سے کوئی بھی سماعت مرافعہ کی عدالت یہ پروانہ جاری کرسکتی ہے کہ ماسبق قانونی عمل کا ریکارڈ دوبارہ معائنہ کیا جائے اور فیصلے کو درست کیا جائے یا بدلا جائے بشر طیکہ مبینہ زیر معائنہ غلطی درست ثابت ہو ۔
Write of extent Noun قانون پروانہ قرقی ماضی میں انگلستان میں جاری کیا جانے والا حکمنامہ جس کی رو سے تاج برطانیہ کے قرضے جائیداد اور سامان وغیرہ کی قرقی سے وصول کئے جاسکتے تھے ۔
Write of prohibition Noun قانون پروانہ مناہی سماعت روک پروانہ وہ پروانہ یا حکمنامہ جس کی رو سے کوئی اعلیٰ عدالت کسی ماتحت عدالت کی کاروائی اس لیے روک دے کہ مقدمہ زیر سماعت یا اس کا کوئی حصہ ماتحت عدالت کے اختیارات سے باہر ہے ۔
Write of right Noun قانون پروانہ بحالی ملکیت وہ حکمنامہ یا پروانہ جس کی رو سے اراضی کے تنازع میں اصل مالک اراضی کے مالکانہ حقوق بحال کر دیے جائیں یا اسے دلا دیے جائیں ۔
Write off Verb خط لکھ کر روانہ کر دینا ۔
Write off Verb خط لکھ کر روانہ کر دینا ۔
Write ones name on
Write out Verb پورا لکھ لینا ۔ سب کچھ لکھ ڈالنا ۔
Write out fair صاف لکھنا ۔