English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Woe to those who prayq 107 4
Woe worth لعنت ہو ۔
Woebegone Adjective مَغمُوم ۔ اندوہ گيں ۔ نَہايت مَلُول صُورَت يا شَکَل والا ۔
Woebegoneness Noun غَمگينی ۔ افسُردَگی ۔
Woeful Adjective غَم سے بھَرا ہُوا ۔ غَم انگيز ۔ غَم زَدَہ ۔ پَريشان ۔
Woefully Adjective غمگینی کے ساتھ ۔ المناک طریقے سے ۔
Woefully wofully
Woefulness wofulness
Woeking pattern Noun نمونہّ عمل ۔
Woemn s studies Adjective خواتین محققین کی طرف سے علمی اضافے ۔
Woffler Noun مرمت کرنے والا ۔ درست کرنے والا ۔
Wog Noun ( تحقیراً ) مشرقی وسطی کے باشندے۔
Woggle Noun چمڑے وغیرہ کا چھلّا جِس میں سے اسکاوٴٹ کے گلے میں بندھے رومال کے سرے گُزارے جاتے ہیں ۔
Wohlers syntheis
Woilie Noun کنگارو کی ایک قسم ۔
Wok Noun چینی کھانا پکانے کا ایک قسم کا برتن ۔
Woke Verb جاگا ۔
Woken Verb جگانا ۔
Wokened Verb جگایا ۔
Woking man Noun مزدور ۔
Woking model Noun رواں نمونہ ۔
Wold Noun غیر مزروعہ زمین ۔ میدان ۔ بہیڑ ۔ دشت ۔ انگلستان کا پہاڑی علاقہ ۔
Woldffian duct Noun گردہ کے بیچ کی نالیاں
Wolf Noun بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔
Wolf agrees and returns the things to them Phrase وولف اس بات سے متفق ہو جاتا ھے اور انہیں ان کے تحائف واپس کر دیتا ھے
Wolf believes her words Phrase وولف اس کے ان الفاظ کا یقین کر لیتا ھے
Wolf berry Noun شمالی امریکا کی ایک جھاڑ ی۔
Wolf call Noun عورت یا لڑکی کو دیکھ کر تعریف کرنے یا پسند ظاہر کرنے کے لئے مردوں کا سیٹی بجانا یا کوئی آواز نکالنا ۔
Wolf child Noun وہ بچہ جس کی پرورش بھیڑیا یا کوئی دوسرے درندے نے کی ہو ۔
Wolf cub Noun بھیڑے کا بچہ ۔