English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wo Noun باز کو آواز دینے کا لفظ ۔
Woad Noun ایک درخت جو بحیرہ روم کے اطراف میں ہوتا ہے ۔ اس سے پکا نیلا رنگ نکلتا ہے ۔
Woaded Adjective نيلا ۔ رَنگا ہُوا ۔ وُوڈ کے رَنگ ميں رَنگا ہُوا ۔
Woamn Verb عورتوں کو بحال کرنا ۔ (تحقیراً ) عورت کو کہہ کر پکارنا ۔
Wobbegong Noun آسٹریلیا کی ایک کتھئی شارک جِس پر زردی مائل فاختئی چتیاں ہوتی ہیں ۔
Wobble Verb بار بار رنگ بدلنا ۔
Wobble board
Wobble saw Noun ترچھا مدور آرا ۔
Wobbled Verb ڈگمگاتے ہوئے چلا ۔
Wobblemeter Noun تکان پیما
Wobbler Noun ڈانواں ڈول شَخص ۔ غير مُستَقِل مِزاج شَخص ۔
Wobblewabble
Wobbliness Noun ڈھلمل پنا یا ڈگمگاہٹ ۔ لڑکھڑاہٹ ۔
Wobblingly Adverb ہِچکِچاتے ہُوئے۔ ڈَگمَگاتے ہُوئے ۔ غير مُستَقِل مِزاجی سے ۔
Wobbly Adjective لَڑکھَڑاتا ہُوا ۔ کانپتا ہُوا ۔ مَتلُون مِزاج ۔
Wobbulator Noun ریڈیو کی جانچ کرنے کا ایک آلہ ۔
Woddle Verb ڈگمگائے ہوئے ، چکر کھانا ، گردش کرنا ۔
Woddle saw Noun ترچھا مدور ۔ آڑا ۔
Woddler waddler Noun ڈگمگانے والا ۔ لڑکھڑانے والا ۔
Woddley Adjective لڑکھڑانے والا ۔ ڈگمگانے والا ۔ متلون مزاج ۔
Wodge Noun قتلہ ۔ ڈلی ۔ لوندا ۔
Wodgy Adjective ڈھیر جیسا ۔ انبار جیسا ۔
Woe Noun الم ۔ رنج ۔ غم ۔
Woe alas ah would i had not taken so and so as friendq 25 28
Woe alas they said we were really sinfulq 21 14
Woe be to us ہم لوگوں پر لعنت ہو ۔
Woe begone Noun ملول شخص ۔ مغموم آدمی ۔
Woe begoneness Noun غمگینی ۔ ملال ۔ اندوہناکی ۔ غمناکی ۔
Woe is him اس پر لعنت ہو ۔
Woe to every slanderer back biterq 104 1