English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wittedness Noun عقلمندی ۔ دانشمندی ۔ بذلہ سنجی ۔
Witter Noun (کرلنگ کھیل میں ) ٹی ( نشان ) جس پرگیند ماری جاتی ہے ۔
Wittered Verb بوریت کی باتیں کیں ۔
Wittering Noun ( اسکاچستان) اطلاع ۔ علامت ۔ نشان ۔
Wittichenite Noun بسمتھ اور تانبے کا خام سلفائیڈ ۔
Witticism Noun مذاق کا فقرہ ۔ چٹکلا ۔ لطیفہ ۔
Wittily Adverb بذلہ سنجی ۔
Wittiness Noun نُکتَہ سَنجی ۔ ذَہانَت ۔ بَذلَہ سَنجی ۔ بَذلَہ گوئی ۔ لَطيفَہ گوئی ۔
Witting Adjective کِسی شے کا تھوڑا بہَت عِلم رَکھنے والا ۔ با شَعُور ۔ ہوش والا ۔ واقَف ۔
Witting reaction وٹنگ تعامل ۔ الکائلیڈین فاسفورین اور ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے درمیان ہونے والے تعامل جس کے نتیجہ میں الکین حاصل ہوتا ہے ۔
Wittingite Noun ایک معدنی شے ۔
Wittingly Adjective جان بوجھ کر ۔ دیدہ دانستہ ۔
Wittol Noun (قَديم) قَرّم ساق ۔ اپنی بيوی کی بَدچَلنی پَر خاموش رہنے اور اُسے بَرداشت کَرنے والا آدمی ۔
Wittolly Adverb نیم مخبوب الحواس ۔ بیوقوف ۔
Witty پرلطف ، بدلہ سنج ۔
Wive Verb شادی کرنا ۔ شادی کرانا ۔
Wives of men who die among you should wait after their husbands death for four months and ten days and when the term is over there is no sin if they do what they like with themselves honourably for god is aware of all that you doq 1 234
Wiving Noun بیوی بنانا ۔ شادی کرنا ۔
Wiwi Noun نیوزی لینڈ کا سینٹھا جس سے چھپر وغیرہ بناتے ہیں ۔
Wizard Noun جادو گر ۔ ساحر ۔
Wizard whiz
Wizardly Adverb جادُوگَرانَہ ۔ حيران کُن ۔
Wizardry Noun دانائی ۔ افسوں گری ۔ جادو گری ۔
Wizen Adjective سُوکھا ہُوا ۔ مُرجھايا ہُوا ۔ خِزاں زَدَہ ۔ چُر مُر ۔ سُکڑا ہُوا ۔
Wizened Adjective پر شکن ۔ سکڑا ہوا ۔ چھوارا سا ۔ سُوکھا ہوا ۔
Wizzled Adjective سوکھا ہوا ۔ مرجھایا ہوا ۔ چھوارا سا ۔
Wliayat Name و لایت ۔ ولی ا للہ تعالیٰ کا مقرب ملک بادشاہت ۔
Wlid mango Noun ایک افریقی درخت جس کا پھل آم سے مشابہ ہوتا ہے اور اس کے بیج سے نکالا جاتا ہے ۔
Wmulsion stabilizers ایملشن سٹیلائزر ۔ فوٹو گرافک ایملش کی دانے دار سطح پر معمولی طور پر جذب ہونے والے مرکب پر حساس کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ دھندلاپن نہ پیدا ہو ۔
Wnats to go to some night club for recreation Phrase تفریح کے لئے نائٹ کلب جانا چاہتی ھے