English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wolfberry Noun زہرَۃُ العَسل ، شَبدَر خاندان کی ايک جھاڑی ۔
Wolfed Verb جلدی سے خوراک کھائی ۔
Wolfer Noun بھیڑے کا شکار کرنے والا (خصوصاً کھال کے لئے ) ۔
Wolff parkinson whitsyndrome
Wolffian body Noun (جَنين) مَيان گُردَہ ۔
Wolffian duct Noun میان گردہ قنات ۔ قنات ولفی ۔
Wolffian solitary Noun وتفی تھیلی
Wolffish Noun گُرگ ماہی ۔ ايک خُوردنی مَچھلی ۔
Wolfhound Noun سَگِ گَلَہ ۔ گَرسَگ ۔ مُختَلِف اقسام کے شِکاری کُتّے ۔
Wolfia Noun ہومر کی نظموں کے متعلق ایف ۔ اے ۔ ولف کا نظریہ ماننے والا ۔
Wolfian Noun ولف کے فلسفے کا مقلد ۔
Wolfish Adjective لالَچی ، گُرگ صِفت ۔ ظالِم ۔ حَريص ۔ دَرِندَہ خو ۔
Wolfishly Adverb بھيڑيے کی طَرَح ۔ ظُلم سے ۔ لالَچ سے ۔ گُرگ صِفتی سے ۔
Wolfishness Noun حِرص ۔ لالَچ ۔ ظُلم ۔ گُرگ صِفتی ۔ دَرِندَہ خوئی ۔
Wolflike Adjective گُرگ نُما ۔ گُرگ کی طَرَح ۔
Wolfram Noun ٹنگِسٹَن اور مَنگنيز کا مُرَکَّب ۔ ايک سَخت دھات جو فولاد کے ساتھ مِلا کر بَلبوں کے تار بَنانے کے کام آتی ہے ۔
Wolfs milk
Wolfsbane Noun بچھناک ۔ میٹھا تیلیا ایک قِسم کا زہریلا پودا ۔
Wolfskin Noun بھیڑیے کی کھال ۔ گر گینہ ۔ بھیڑیے کی کھال کی بنی چٹائی یا لبادہ ۔
Wolfy Adjective بھیڑیے سے مشابہ ۔ گرگ نما ۔
Wollastonite Noun ايک دھات جو سِليکيٹ آف کيلسِيَم پَر مُشتَمِل ہے ۔
Wollomai Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Wolm solitary Noun دبنالی تھیلی
Wolveboon Noun جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا درخت یا جھاڑی ۔
Wolverine wolverene quick hatch
Wolves lose their teeth but not their nature Idiom رسی جل گئی پر بل نہ گیا ! ۔
Wolves may lose their teeth but not their nature Phrase رسی جل گئی مگر بل نہ گیا
Wolves may lose their teeth but not their nature Phrase رسی جل گئی مگر بل نہ گیا
Wolves yell بھیڑئیے غراتے ہیں ۔
Woman Adjective عورتوں کا ۔ زنانہ ۔ نسوانی ۔ عورتوں کے شایان ۔ عورتوں کا ۔