English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Without success | Adverb | ناکامیابی کے ساتھ ۔ |
| Without the panthers company he would not have appreciated the beauty of nature so wildly | — | — |
| Without the sauce of | Idiom | دلچسپی کے بغیر ۔ |
| Without this heat life would cease on earth so stars are necessary for life | — | — |
| Without turning a hair | تیور بدلے بغیر ۔ پیشانی پَر شِکن ڈالے بغیر ۔ ماتھے پَر بَل ڈالے بغیر ۔ | |
| Without waves | ساکن ۔ | |
| Withstand | Verb | مزاحمت کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ |
| Withstay | Verb | روکنا ۔ باز رکھنا ۔ مزاحم ہونا ۔ |
| Withwind | Noun | مختلف قسم کی بیلیں ۔ |
| Withy | Adjective | پھرتیلا ۔ مستعد ۔ |
| Witless | Adjective | غبی ۔ بیوقوف ۔ کمزور ۔ بودا۔ |
| Witlessly | Adverb | بیوقوفی سے ۔ کند ذہنی سے ۔ |
| Witlessness | Noun | کندذہنی بیوقوفی ۔ گاودی پن ۔ |
| Witling | Noun | (قَديم) عقَل مَند بَننے والا ۔ دانا بَننے کی کوشِش کَرنے والا شَخص ۔ |
| Witloof | Noun | چکوری ۔ سفید برگ کا سنی ۔ |
| Witness | Noun, Verb | گواہی ۔ شہادت ۔ گواہ ۔ دستخط کی تصدیق کرنا ۔ |
| Witness accomplice | گواہ شریک جرم ۔ | |
| Witness action | Noun | مقدمہ جس میں گواہ کی ضرورت ہو ۔ |
| Witness box | Noun | گواہ کا کٹہرہ ۔ عدالت میں گواہوں کے کھڑے ہونے کی جگہ ۔ |
| Witness character | کردار کا گواہ ، کردار کے بارے میں گواہی دینے والا ۔ | |
| Witness eye | چشم دیدہ گواہ ۔ | |
| Witness of recovery | گواہ برآمدگی ۔ | |
| Witness partisan | جانبدار گواہ ۔ | |
| Witness re gastae | اول گواہ ، قوعہ کی ابتداء کے بارے میں گواہی دینے والا ۔ | |
| Witness stand | Noun | گَواہ کا کَٹہرَہ ۔ عدالَت ميں گَواہوں کے کھَڑے ہونے کی جَگَہ ۔ |
| Witness tampring | گواہ کو شہادت سے روکنے کا فعل ، گواہ کو توڑنے کا فعل (ایسا لالچ یا دھمکی سے ہو سکتا ہے قانون اس کی اجازت نہیں دیتا) ۔ | |
| Witnesser | Noun | شَہادَت گُزار ۔ گَواہی دينے والا شَخص ۔ |
| Witnesseth | گواہ ہے ، شاہد ہے ۔ | |
| Witnessing what they had done to the believersq 85 7 | — | — |
| Witted | Adjective | عقَل اور سَمَجھ کا مالِک ۔ زُود فہَم ۔ |