English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Warring Adjective حریف ۔ مخالف ، دشمن ۔
Warrior Noun جنگجو ، نبردآزما ۔
Warrior ant Noun حاکم چیونٹی ۔ ایک قسم کی چیونٹی جو دوسرے چھوٹے کیڑوں پر حکومت کرتی ہے ۔
Warrioress Noun سورما عورت ۔
Warriors belt
Warriorship Noun سپاہی کا عہدہ یا کام ۔
Wars of the roses Noun گُلابوں کی جنگ یارک اور لنکاسٹر خانوادوں کے درمیان خانہ جنگی جو پندرھویں صدی عیسوی میں ہوئی ۔
Warsa Name وارثہ ۔ حق دار مستحق مددگار معاون ۔
Warsaw Noun بعض قسم کی امریکی مچھلیوں کے نام ۔
Warship Noun جنگی جہاز ۔
Warsle Verb کشتی لڑنا ۔ پوری طاقت سے مقابلہ کرنا ۔
Warsler Noun کشتی لڑنے والا پہلوان ۔
Wart Noun مسا ، گمڑی ، سخت دانہ ۔
Wart and all ناگوار یا خلاف ادب حصوں یا خصوصیات کے ساتھ ۔
Wart biter Noun ایک قسم کا ڈنڈا ۔
Wart cress Noun ایک قسم کا کاہو ۔
Wart grass Noun گومڑی دار ۔ دانہ دار ۔
Wart hog Noun امریکا کے بڑے سر والے سورجن کے چہرے پر مسے ہوتے ہیں ۔ مسے دار سور ۔
Wart s
Wart snakenn Noun ایک قسم کا سانپ جس کے چمڑے پر مسےنماکھپرے ہوتے ہیں ۔
Wart weed Noun مسا بوٹی ۔
Wartaaj Name ورتاج: سورج مکھی کا پھول ۔
Wartaj Name ورتاج ۔ سورج مکھی کا پھول ۔
Warted Adjective گومڑی دار ۔ دانہ دار ۔
Warterlogging Noun سیم زدگی ۔ آب زدگی ۔
Warth Noun (قدیم) شور ۔ کنارہ ۔ ساحل ۔
Warthog Noun گومڑیلا سور ۔ بڑے سر والا افریقی جنگلی سور جِس کے چہرے پر گومڑے ہوتے ہیں اور دانت بڑے اور خمدار ۔
Wartime Noun عرصہ جنگ ۔ زمانہ جنگ ۔ ایسا وقت جب کوئی قوم مصروف جنگ ہو ۔
Wartless Adjective بے مسا ۔
Wartlike Adjective مسا نما ۔ مسے سے مشابہ ۔