English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Warqana Name ورقانہ ۔ شفاعت کرنے والی ۔
Warracoori Noun سفید صنوبر کی لکڑی ۔
Warragalwarrigal
Warraint of arrest وارنٹ گرفتاری ۔
Warrant Noun سند اختیار ، کسی کام کی معقول وجہ ، جواز ، پروانہ گرفتاری یا تلاشی ۔
Warrant death حکم نامہ پھانسی ۔
Warrant distress پروانہ قرقی ۔
Warrant dividend پروانہ حصہ منافع ۔
Warrant dock اجازت نامہ گودی ۔
Warrant of attorney Noun مختار نامہ ۔
Warrant of attorney law Adjective وکالت نامہ ۔
Warrant officer Idiom ( فوجی ) غیر کمیشن ملازموں سے بڑا عہدیدار ۔
Warrantable Adjective جائز ۔قانونی ۔ قاعدے کے مطابق ۔
Warrantableness Noun قابل جواز یا تصدیق ہونے کی حالت ۔
Warrantably Adverb معقول طور پر ۔ جائز طور پر ۔
Warranted Verb اختیار دیا ۔
Warranted un نا واجب ، غیر مناسب ۔
Warrantee Noun وہ شخص جس کے فائدے کے لئے ذمہ داری لی گئی ہو ۔
Warranter Noun ضامن ۔ ذمہ دار ۔ مصدق ۔ تصدیق کرنے والا ۔
Warrantise Noun ضمانت دینا ۔ ضامن ہونا ۔ ضمانت دینے والا ۔
Warrantless Adjective بے ضمانت ۔ بے اجازت ۔ غیر مجازانہ ۔
Warrantor Noun وہ شخس جو کسی ذمہ داری لے ۔
Warrantor warrenter Noun ضامن ذمہ دار تصدیق کرنے والا اختیار دینے والا گارنٹی دینے والا سند کفالت وہ شخص کو کسی کی ذمہ داری لے ۔
Warranty Noun اطمینان ، کفالت ، ضمانت ، عہد نامہ ، تصدیق ، اصلیت و ملکیت ۔
Warranty deed Noun قانون وثیقہ ضمانت یا اقرار دستاویز جس میں باضابطہ طور پر عہد نامہ اقرار نامہ یا معاہدہ ذمہ داری درج ہو ۔
Warree
Warren Noun شکار گاہ ، خرگوشوں یاہرنوں کا جنگل ۔
Warrener Noun خرگوش باڑے کا محافِظ ۔
Warrent officer وارنٹ آفیسر ۔
Warrigal Noun, Adjective ڈنگو کُتا ۔ جنگلی گھوڑا ۔ جنگلی ۔