English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Warning colouration | Noun | (حیوانیات) خطرے کے وقت جاندار کا رنگ بدل لینا (تاکہ دشمن کو نظرنہ اَئے جسے گرگٹ وغیرہ) ۔ |
| Warning gun | Noun | بندوق جو خطرے سے اَگاہی کےلئے یا اعلان کرنےکے لئے چھوڑی جائے ۔ |
| Warning lever | Noun | (گھڑی سازی) بیرم جو گھر گھر کی اَواز نکالنے والے پہیے کو متحرک کرتا ہے ۔ |
| Warning net | Noun | وہ مواصلاتی نظام جو دشمن کی فوج اور خصوصاً ان کے ہوائی جہازوں کے اَنے کی اطلاع دیتا ہے ۔ |
| Warning piece | Noun | (گھڑی کا ) وہ پرزہ جو گھنٹی بجنے سے پہلے گھر گھر کی اَواز دیتا ہے ۔ |
| Warning pipe | Noun | وہ لبریزنلکی جو ٹنکی کے حد سے زیادہ بھرجانے کی اطلاع دیتی ہے ۔ |
| Warning wheel | Noun | (گھڑی کی) چرخی جو گھنٹی بجنے سے پہلے گھر گھر کی اَواز دیتی ہے (یا جس سے اَواز نکلتی ہے) ۔ |
| Warningly | Adverb | مُتنبہ کرتے ہوۓ ۔ خطرے سے آگاہ کرتے ہوۓ ۔ |
| Warnpish | Verb | (اسکاچستان) گھٹنا بڑھنا ۔ اَگے پیچھے ہونا ۔ |
| Warood | Name | ورود: نزول ہونا ۔ اُترنا ۔ داخل ہونا ۔ |
| Warp | Verb | موڑنا ، ٹیڑھا کرنا ، خم دینا ، منحرف کرنا ، الٹے معنی نکالنا ، زمین کو نئی مٹی سے زرخیز بنانا ۔ |
| Warp and woof | Noun | بُنیادی ڈھانچا جیسے بُنے ہوۓ کپڑوں کا ۔ تانا اور بانا ۔ تہ ۔ |
| Warp beam | تانا بلین ۔ کھڈی کے پِچھلے حِصّے میں لگایا گیا بیلن ۔ | |
| Warp face | Noun | (کپڑا) جس میں تانا نمایاں ہو ۔ |
| Warp knit | Noun | صرف تانے سے بنا ہوا کپڑا ۔ |
| Warp knitted | Adjective | صرف تانے کے ذریعے بنا ہوا ۔ |
| Warp knitting | Noun | مشین کے ذریعے بنائی جس میں صرف تانا استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Warp lace | Noun | ایک قسم کاکلابتو جس کے دھاگے تانے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ |
| Warp land | Noun | زمین جو دریا براَمد مٹی کے ذریعے زرخیز بنائی گئی ہو ۔ |
| Warp up | Verb | مکمل کرنا یا تکمیل تک پہنچا دینا جیسے کوئی منصوبہ کام یا تجارتی سودا اسم خبروں کی مختصر پیش کش ۔ |
| Warp wire | Noun | تار والے راچھ کا تار ۔ |
| Warpaint | Noun | جنگ رنگ ۔ رنگ جو جنگ سے پہلے خصوصاً شُمالی امریکی قدیم باشِندے بدن پر بطور آرائش لگاتے تھے ۔ |
| Warpath | Noun | راہ جنگ ۔ جنگی راستہ ۔ قدیم امریکنوں کا جنگی مہمات کے لیے اختیار کردہ راستہ ۔ |
| Warped | Verb | گنجھل دار کیا ، ہوا ۔ |
| Warper | Noun | ٹیڑھا کرنے والا شخص ۔ |
| Warping | Noun | ناتا لگانا ۔ جہاز کو رسی سے باندھ کر کھینچنا ۔ |
| Warplane | Noun | جنگی ہوائی جہاز ۔ دوران جنگ اِستعمال ہونے والا ہوائی جہاز ۔ |
| Warple | Verb | اینٹھا ۔ مروڑنا ۔ بل دینا ۔ گوندھنا ۔ |
| Warple way road | — | — |
| Warqa | Name | ورقہ ۔ پھول کی پتی ۔ |