English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Widely Adverb دُور دُور تَک ۔ وَسيع دائرے ميں ۔ ہمَہ گير طَريقے سے ۔
Widemouthed Adjective کھُلے مُنھ والا ۔ چوڑے دھانے والا ،کوئی شَخص يا شے ۔ حَيرَت زَدَہ ۔
Widen Verb چوڑا کرنا ۔
Widened Verb چوڑا کرنا ۔
Widener Noun کھُلا کَرنے والا شَخص يا شے ۔
Wideness Noun وُسعت ۔ پھيلاو ۔ کُشادگی ۔ چوڑا چَکلا پَن ۔ ہَمَہ گيری ۔
Widespread Adjective عام ۔ بہَت دُور تَک پھيلا ہُوا ۔ بہَت بَڑے علاقے پَر مُحيط ۔ دُور رَس ۔
Widespread disaster was only averted by the previous compulsory storage of food under josephs management during plentiful harvests
Widespreading Adjective دُور دُور تَک پھيلا ہُوا ۔ بَڑے علاقے پَر اثَر انداز ۔
Widgeon wigeon
Widget Noun ايک چھوٹی سی چيز يا آلَہ ۔ وہ شے جِس کا نام مَعلُوم نَہ ہو يا بھُول چُکا ہو ۔ کوئی مُفيد آلَہ ۔
Widha Name ودھاء ۔ گوری چٹی عورت سفید رنگت والی عورت ۔
Widish Adjective کُچھ چوڑا ۔ کِسی قَدَر چوڑا ۔ ہَمَہ گير ۔
Widow Noun ویڈو ۔ پیج کے بالائی حصے پر ظاہر ہونے والی ایک پیراگراف کی آخری لائن جو ایک پوری لائن سے چھوٹی ہو ۔
Widow bench Noun (انگلش قانون) وثیقہء زوجہ کے علاوہ شوہر کی جائداد کا حصہ جو بیوہ کو دیا جائے ۔
Widow bird
Widow duck Noun ایک قسم کی بط ۔
Widow lady Noun رانڈ ۔ بیوہ عورت ۔
Widow maker Noun کوئی چیز جو مزدور کی زندگی یا جان کے لئے خطرناک ہو ، خصوصاً درخت کی لٹکتی ہوئی ٹہنی ۔
Widow monkey Noun شمالی امریکا کا ایک قسم کا بندر ۔
Widow right Noun حق بیوہ ۔
Widow wail Noun بعض قسم کی بوٹیوں کے نام ۔
Widow woman Noun بیوہ ، رانڈ ۔
Widowed Verb بیوہ ہوئی ۔
Widower وڈوار ۔ رنڈوا ۔ چھڑا ۔ جس کی بيوی مر چکی ہو ۔
Widowered Adjective رنڈوا ۔
Widowerhood Noun رنڈوا پن ۔
Widowhood حالت بیوگی ۔
Widowhood viduity
Widowly Adverb بیوہ سے متعلق ، بیوہ کا ، بیوہ کے شایان شان ۔