English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wibble wobbly | Noun | تلون ۔ غیرمستقل مزاجی ۔ |
| Wibe angle | — | — |
| Wicca | Adjective | جادُو ۔ |
| Wich house | Noun | وہ عمارت جس میں نمکیلے یا نمکین پانی کی تبخیر سے نمک تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Wich man | Noun | نمک بنانے والا مزدور ۔ |
| Wich one do you mean sir | — | — |
| Wich waller | Noun | نمک پائلر ۔ |
| Wichwych | — | — |
| Wick | Noun | بَتّی ۔ فَتيلَہ ۔ پَٹی يا کَپڑے کے ٹُکڑے ۔ |
| Wickape | Noun | ایک سخت چھال کا درخت ۔ |
| Wickawee | Noun | ایک ہندوستانی پودا ۔ |
| Wicked | شیطان ، گنہگار ، فاسق ۔ | |
| Wicked | شیطان ، گنہگار ، فاسق ۔ | |
| Wicked bible | Noun | شیطانی بائیبل ۔ بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جِس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا ۔ |
| Wickedly | Adverb | بَد اعمالی سے ۔ بَد شُعاری سے ۔ شَرارَت سے ۔ |
| Wickedness | Noun | بَد کاری ۔ بَد اعمالی ۔ فَسق ۔ شَرارَت ۔ |
| Wickedness proceedth from the wicked | Idiom | بُروں سے برائی پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Wicker | Noun | بيد ۔ ايک چھوٹی سی خَم پَذير شاخ يا کونپَل ۔ |
| Wicker work | Noun | باہم بُنی ہُوئی ٹہَنِياں ۔ جيسے فَرنيچَر يا ٹوکَرياں ۔ بيد کاری ۔ |
| Wickered | Adjective | بید کی تیلیوں سے بنا ۔ بید کی تیلیوں سے لپیٹا ہوا یا ملفوف ۔ |
| Wickerwork | Noun | بید ۔ جھاوٴ وغیرہ کی ٹہنیاں ، کھپچیاں ۔ چیزیں جو ان ٹہنیوں وغیرہ کی مدد سے تیار کی جائیں ۔ |
| Wicket | Noun | وِکَٹ ۔ دَروازَہ ۔ راستَہ ۔ دَريچَہ ۔ |
| Wicket falls | کھلاڑی آوُٹ ھو گیا ۔ | |
| Wicket gate | Noun | چور کھڑکی ۔ |
| Wicket keeper | Noun | وہ کھِلاڑی جو وِکٹوں کے عقَب ميں کھَڑا/ ايستادَہ ہوتا ہے ۔ |
| Wicketkeeper | Noun | وکٹ کیپر ۔ فیلڈر جو وِکٹوں کے ٹھیک پیچھے ، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔ |
| Wicketts just across the road from the school | — | — |
| Wicking | Noun | بتی یا فتیلہ بنانے کا سازوسامان ۔ |
| Wickiup vikiup | — | — |
| Wicopy | Noun | ايک سَخت چھال دَرَخت ۔ بيد مَجنُوں کی کوئی بھی قِسم ۔ مَثلاً چوبِ ليمُوں کی لَکڑی ۔ |