English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wicth hunting Noun, Adjective اِلزام تَراشی ۔ عيب جوئی ۔ مَردَم آزاری ۔
Wid Noun جنگل بن ۔ لکڑی ۔ چوب ۔ جلانے یا عمارت کی لکڑی ۔
Wida Name ویدا ۔ محبوبہ معشوقہ ۔
Widal test Noun ٹائیفائیڈ کے جَراثیموں کی موجُودگی کے لیے ٹیسٹ ۔ تَپِ مُحَرّکَہ کے لے اگلونی ٹَیشَن رَدِّعمَل ۔ مَریض کے سیرَم کو سالمونیلا ٹائیفی کے ساتھ رَکھا جاتا ہے ۔ اگَر اگلونی ٹَیشَن نَتیجَہ مُثبَت ہے تو ثَابَت ہوتا ہے کہ سیرَم میں اینٹی باڈیز موجُود ہَیں ۔
Widdershins Adverb سورج کی چال کے اُلٹ ۔ خلاف گھڑی وار ۔
Widdy Noun ایک قسم کا بید کی ٹہنیوں سے بنا رساّ ۔ پھانسی کی رسی ۔
Wide چوڑا ۔
Wide angle Adjective وسیع زاویہ ۔
Wide angle Adjective وسیع زاویہ ۔
Wide awake Adjective پوری طرح بیدار ۔ چوکس ۔ سیانا ۔
Wide awake wide awake hat
Wide awakeness
Wide ball Noun (کرکٹ) وائڈ بال ۔ گیند جو دور ہت کر لگے ۔
Wide eyed
Wide fame Noun بڑی شہرت ۔
Wide flung Adjective دور تک پھیلا ہوا ۔
Wide gauge Noun چوڑی پٹری ۔
Wide margin Noun کافی سے زیادہ مقدار ۔
Wide of the mark نِشانے سے دُور ۔ غَلَط ۔ ہَدَف سے دُور ۔
Wide olive Noun عتمہ ۔ جنگلی زیتون ۔
Wide open Adjective پوری طرح کھلا ہوا ۔ چوپٹ کھلا ۔ دور تک کشادہ ۔ وسیع و فراخ ۔
Wide open Adjective پوری طرح کھلا ہوا ۔ چوپٹ کھلا ۔ دور تک کشادہ ۔ وسیع و فراخ ۔
Wide open and he grew furious as he gazed upon it Phrase جب قاتل نے اس کی کھلی ہوئی آنکھ کو دیکھا تو وہ غضبناک ہو گیا
Wide price Adjective نیلام میں دی گئی بولی کی قیمت اور پیشکش میں عام قیمت سے بہت زیادہ فرق ۔
Wide range vocabulary test Adjective دس سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے موزوں آذمایش برائے ذخیرہ الفاظ ۔
Wide ranging
Wide receiver Noun کھلاڑی جو کوارٹر بیک سے لمبے پاس کے ذریعے گیند حاصِل کرے ۔
Wide screen
Wide world Noun دُنیا جہاں ۔ آفاق ۔ وُسعت عالم ۔
Wideawake Noun ایک طرح کا نرم فیلٹ ہیٹ جِس کا چھجا بہت چوڑا ہوتا ہے اور اُونچائی کم ہوتی ہے ۔