English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wheel lathe Noun ریل گاڑی کے پہیے بنانے والا خراد ۔
Wheel less Adjective بے پہیے کا ۔ جہاں پہیے دار گاڑیاں نہ ہوں ۔
Wheel load Noun پہیے کا بار ( سڑک پر ) ۔
Wheel lock Noun توڑے دار بَندوق ۔ ایک قدیم قِسم کی لبلبی ، جِس کے پہیّہ نُما چرخی کی آہنی چقماق کے ساتھ رَگڑ سے آتِش گیر مادے میں چِنگاری پیدا ہوتی تھی ۔
Wheel map Noun قدیم قرض نما نقشہ جس میں یروشلم کو درمیان میں دکھایا جاتا تھا ۔
Wheel of colour Noun لونی سیر بین ، قندیل مناظر میں دو گول قرصوں کی تختی جس کو گھمانے سے طرح طرح کے رنگ پیدا ہوتے ہیں ، رنگ گرداں ۔
Wheel of fortune Noun تقدیر کا چکّر ۔ پہیّہ جِس کے بارے میں مشہور ہے ۔ کہ قِسمت کی دیوی گھماتی رہتی ہے اور جو خوش نصیبی اور تغیر کی علامت ہے ۔
Wheel of life Noun و ظائف حیاتی ، وہ عمل جس پر زندگی منحصر ہے ، سنسار کا اعمال چکر کی طرح ، ( مذہب ) آواگون کا لا متناہی سلسلہ ۔
Wheel piough Noun پہیے دار ہل ۔
Wheel pit Noun پہیا خانہ ۔
Wheel spin Noun پہیے کی گردش ۔
Wheel tracery Noun دولابی آرائشی کام ۔
Wheel tread Noun پہیے کا وہ حصہ جو زمین سے ملا رہتا ہے ۔ پہیے کا کنارہ ۔
Wheel watch Noun جہاز کے پہیے کی نگرانی ۔
Wheel well Noun ( ہوائی جہاز میں ) پہیے کا خانہ ( جس میں پہیے سکڑ کر اندر چلے جاتے ہیں ) ۔
Wheel window Noun دولابی دریچہ ، پہیے کی شکل کی کھڑکی جس میں پہیے کے دھروں کی طرح کا کٹاﺅ ہوتا ہے ۔
Wheel work Noun گاڑی یا مشین کے پہیے ۔
Wheelage Noun پہیے دار گاڑی کے چلنے کا محصول ۔
Wheeland axle Noun چرخ و محور ۔
Wheelbarrow Noun ہاتھ ریڑھی ۔ یَک پہیّہ چھکڑا ۔ باربرداری کے لیے بنائی گئی ریڑھی ۔ لانا ۔ لے جانا ۔
Wheelbase Noun موٹر گاڑی میں اگلے دُھرے کے مرکز سے لے کر پِچھلے دُھرے کے مرکز تک بِالعمُوم اِنچوں میں فاصلہ ۔
Wheelchair Noun پہیّے دار کُرسی ۔ پہیّے والی کُرسی ۔ کُرسی جِس میں پہیّے ہوں ۔
Wheeled Adjective پَہیّہ دار ۔ پہیّوں والی ۔ جِسے ایک یا زائد پہیّے لگا دیے گئے ہوں ۔
Wheeler Noun چو پہیّہ گاڑی ۔ پہیّوں پر چلنے والا شخص ۔ دولاب ساز ۔ پہیہ بنانے والا ۔
Wheeler dealer Noun سیانا یا سازشی شخص ، معاملے میں گڑ بڑ کرنے والا ۔
Wheeler dealer Noun سیانا یا سازشی شخص ، معاملے میں گڑ بڑ کرنے والا ۔
Wheeler dealing
Wheelerite Noun (معدنیات ) زردی مائل متحجر گوند جو نیو میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔
Wheelhouse Noun سکان گیر خانہ ۔ جہاز راں کی نشست گاہ ۔
Wheelie Noun موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّہ ہوا میں مُعلق رہے ۔