English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wheelie bin | Noun | بڑا کوڑے دان جِس میں پہیّے لگے ہوں ۔ |
| Wheeling | Noun | اُس شخص کا عمل جو پہیّے کو چلاۓ ۔ چَکر کھانے والی حرکت ۔ |
| Wheelless | Adjective | بنا پہیّے کا ۔ پہیے کے بغیر ۔ |
| Wheelman | Noun | جہاز کا پہیّہ گُھمانے اور چلانے والا ۔ پتوار چلانے والا ۔ جہاز چلانے والا ۔ |
| Wheelrace | Noun | وہ جگہ جہاں چرخی لگی رہتی ہے ۔ |
| Wheels within wheels | پیچ در پیچ معاملہ ، چکر کے کے اندر چکر ۔ | |
| Wheelsman | Noun | سکان گیر ۔ پہیّہ گھمانے والا ۔ تبدیلی لانے والا ۔ |
| Wheelspin | Noun | گاڑی کے پہیّوں کے کھڑے کھڑے گھومتے رہنے کی کیفیت ۔ |
| Wheelwork | Noun | کِسی مشین کے پہیوں اور گیئر کا مجمُوعہ ۔ |
| Wheelwright | Noun | دولاب ساز ۔ گاڑی کے پہیےّ یا پہیےّ دار گاڑی بنانے والا ۔ |
| Wheely | Adjective | (شاذ) پہیّا یا گردش سے متعلق ۔ |
| Wheen | Adjective | کچھ ۔ تھوڑا ۔ چند ۔ تھوڑا سا ۔ |
| Wheep | Noun | کچھ ۔ چند ایک ۔ کسی قدر ۔ |
| Wheeple | Verb | سیٹی بجانا ۔ سیٹی کی آواز نکالنا ۔ سن سن کرنا ۔ |
| Wheeze | Noun | خرخراہٹ ۔ خر خر کی آواز ۔ (تھیٹر کا عامیہ نہ ) فی البدیہہ لطیفہ ۔ پھبتی ۔ |
| Wheezed | Verb | شکل اور شور سے سانس لیا ۔ |
| Wheezer | Noun | خر خر کرنے والا ۔ |
| Wheezily | Adverb | خرخراہَٹ کے ساتھ ۔ خرخر کرتے ہوۓ ۔ |
| Wheeziness | Noun | خرخر کرتے ہوئے ۔ خرخراہٹ کے ساتھ ۔ |
| Wheezing | Verb | خراٹے سے سانس لینا خرخراہٹ ۔ |
| Wheezy | Adjective | خرخر کرنے والا ۔ خرخراہٹ سے مشابہ ۔ (آواز ) ۔ |
| Whekau | Noun | سرخی مائل بھورا اُلو جو نیوزی لینڈ میں پایا جاتا تھا اور اب معدوم ہے ۔ |
| Whelk | Noun | ایک قسم کا صدفہ یا گھونگا جو کھایا جاتا ہے ۔ دّھلک ۔ |
| Whelk tingle | Noun | ایک قسم کا بحری صدف ۔ |
| Whelkedwhelked | — | — |
| Whelm | Verb | غَرق کرنا ۔ ڈَبو دینا ۔ گاڑنا ۔ ڈھیر یا کِسی شے کے نیچے دَفَن کر دینا ۔ ڈھانپ دینا ۔ |
| Whelmed | Verb | دبایا ، ڈھکا ۔ |
| Whelp | ببر شیر کا بچہ ۔ | |
| Whelped | Verb | کتورے جنے ، بچے دیے ۔ |
| When | Noun | وقت ۔ تاریخ ۔ مدت ۔ |