English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Whealing | Noun | جسم پر بدھیاں ڈالنا ۔ |
| Wheat | گندم ۔ | |
| Wheat belt | Noun | گندُم کی پٹی ۔ علاقہ جہاں کی خاص زرعی پیداوار گندم ہو ۔ |
| Wheat bird | Noun | دُج ، برقش ۔ |
| Wheat bread | Noun | میدے اور آٹے کی روٹی ۔ |
| Wheat cake | Noun | روٹی ۔ نان ۔ ایک قِسم کا چِپٹا کیک جِس میں گندُم کا آٹا بطور بُنیادی عنصر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Wheat corn | Noun | گیہوں کا دانہ ۔ |
| Wheat crop will be harvested in april | Phrase | گندم کی فصل اپریل میں کاٹی جائے گی |
| Wheat duck | Noun | ایک قسم کی امریکی جنگلی بط ۔ |
| Wheat eel | Noun | کرم گندم ۔ |
| Wheat fields are there lying ahead | Phrase | وہ سامنے گندم کے کھیت ہیں |
| Wheat germ | Noun | تخم گندم ۔ |
| Wheat germ oil | Noun | روغن تخم گندم ۔ |
| Wheat grass | Noun | دوب ، ایک گھاس جس کی جڑیں دور تک پھیلتی ہیں ۔ |
| Wheat is sown in october | Phrase | گندم اکتوبر میں بوئی جاتی ہے |
| Wheat land | Noun | وہ زمین جس میں گیہوں پیدا کیا جائے یا جو گیہوں پیدا کرنے کے لئے مناسب ہو ۔ |
| Wheat midge | Noun | ایک چھوٹی دو پرہ مکھی ۔ |
| Wheat pit | Noun | گیہوں کا بازار ۔ |
| Wheat rust | Noun | پھپھُوندی ۔ تیلا ۔ پھپھوند لگنے کی ایسی بیماریاں جو گَندُم کی فصل کو مُتاثِر کرتی ہیں ۔ |
| Wheat was going up | Phrase | گندم کا بھاﺅ چڑھ رہا تھا |
| Wheat was not sold cheap | Phrase | گندم سستی نہ بیچی گئی |
| Wheatear | Noun | ایک قِسم کی چھوٹی چِڑیا ۔ شَمالی مُنطقے کے چھوٹے چھوٹے پَرِندوں کی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا اُوپر کا حِصّہ خاکی بُھورا ہوتا ہے ۔ |
| Wheatear cockle | Noun | کرم گندم ۔ |
| Wheaten | Adjective | گندمی ۔ گیہوں کا ۔ |
| Wheatgerm | Noun | گندم کے دانے کا اصل جُز ۔ تخم گندم جِسے حیاتین کا ماخذ ہونے کے طور پر الگ کر لیا جاتا ہے ۔ |
| Wheatless | Adjective | بے گندم ۔ |
| Wheatmeal | Noun | گیہوں کا آٹا جِس میں سے تھوڑا سا چوکر اور جرم الگ کر لیا گیا ہو ۔ |
| Wheatstone | Noun | برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جِس میں سرکٹ کے دو نُقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Wheatstone bridge | Phrase | ویٹ سٹون پل : مزاحمتوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک منقسم برق سرکٹ ۔ |
| Wheatstone s bridge | — | — |