English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wheatstones bridge | — | — |
| Wheatstones bridge | — | — |
| Wheatworm | Noun | کِرم گَندُم ۔ ایک چھوٹا سا خیطیہ جرثُومہ جو گَندُم کی اُگتی ہوئی فصل کو اکثر نُقصان پہنچاتا ہے ۔ |
| Whee | Interjection | شِدَّت جذبات کے اظہار کا کلمہ ۔ |
| Wheedle | خوشامد سے کام لینا ۔ | |
| Wheedled | Verb | ترغیب دی ، اکسایا ۔ |
| Wheedler | Noun | وَرغلانے والا شخص ۔ پِھسلانے والا شخص ۔ چاپلوس شخص ۔ للو پتو کرنے والا شخص ۔ |
| Wheedlingly | Adverb | چاپلُوسی سے ۔ تملق سے ۔ خوشامد سے ۔ فریب سے ۔ چِکنی چَپڑی باتوں سے ۔ |
| Wheel | Adjective | معنوی امتیاز کی آزمایش کے متبادل آزمایش جس میں ٹیسٹ آئٹم گول تھالی پر طبع ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
| Wheel alnd axle | Noun | مشینی قوت ۔ |
| Wheel and axle | Noun | ڈھینکلی ۔ پہیہ اور دُھرا ۔ عام سادہ سی مشین ۔ بوجھ اُٹھانے کی کُل ۔ |
| Wheel and deal | آزادی سے بغیر کِسی رُکاوٹ کے کام کرنا ۔ خاص طور پر کاروباری معاملات میں ۔ | |
| Wheel animal | Noun | دوار حشرہ ، ایک کیڑا جس کے اعضاء پہیے کی طرح گھومتے ہیں اور تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
| Wheel animalcule | Noun | دوار حشرہ ، ایک کیڑا جس کے اعضاء پہیے کی طرح گھومتے ہیں اور تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
| Wheel back | Noun | اٹھار ھویں صدی کی ایک قسم کی کرسی جس کی پشت پہیے کی شکل کی بنی ہوتی ہے ۔ |
| Wheel back | Noun | اٹھار ھویں صدی کی ایک قسم کی کرسی جس کی پشت پہیے کی شکل کی بنی ہوتی ہے ۔ |
| Wheel barometer | Noun | چرخی دار بار پیما ۔ |
| Wheel barrow | Noun | ٹھیلہ ، ہتھ گاڑی ۔ |
| Wheel base | Noun | اگلے اور پچھلے دھروں کے درمیان کی دوری ( انچوں میں ) ۔ |
| Wheel box | Noun | چرخ خانہ ، جہاز کے پہیے کا خانہ ۔ |
| Wheel bug | Noun | چکر دار کھٹمل ۔ |
| Wheel carriage | Noun | پہیے دار کرسی خصوصاً مریضوں کی کرسی ۔ |
| Wheel chair | Noun | وَھیل چیئر ۔ پہیے دار کُرسی ۔ پہیوں پر چلنے والی کُرسی جو معذوروں کے اِستعمال کے لیے ہوتی ہے ۔ |
| Wheel chock | Noun | پچر نما لکڑی کا یا دھات کا ٹکڑا جو ہوائی جہاز کے پہیے کے آگے لگا دیا جاتا ہے ۔تاکہ ھوائی جہاز آگے حرکت نہ کرے ( زمین پر ) ۔ |
| Wheel cross | Noun | صلیب نما پہیا ، قدیم زمانے کا پہیا جس میں چار آرے لگے رہتے تھے ۔ |
| Wheel excavator | Noun | کھدائی کرنے والی پہیے دار مشین ۔ |
| Wheel governor | Noun | عامل پرزہ جو گاڑی کے پہیے کے حلقے میں لگا رہتا ہے ۔ |
| Wheel guard | Noun | تلوار یا چھرے کا مدور روک ۔ |
| Wheel horse | Noun | گھوڑا یا دُوسرے گھوڑوں کے ساتھ بم میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔ |
| Wheel house | Noun | سَکان خانہ ۔ جہاز کا وہ کمرہ جِس میں جہاز کا رُخ دَرُست رکھنے والا پہیّہ لگا ہوا ہوتا ہے ۔ |