English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wemba wemba | — | — |
| Wen | Noun | گِلٹی ۔ ایک غیر ضرر رساں رسُولی جو بالخصوص وِرم کے بغیر ہو اور غدُود کے چربیلے مادے کی رُکاوٹ سے پیدا ہو جاۓ ۔ |
| Wen li | Noun | ایک قدیم چینی ادبی طرز ۔ |
| Wen s | — | — |
| Wen tubercle | Noun | سلی مسہ ، سلی رسولی ، دقی گلٹی |
| Wen yen | Noun | کلاسیکی چینی (زبان) ۔ |
| Wench | Noun | خاتون ۔ چھوکری ۔ کنواری لڑکی ۔ دیہاتی لڑکی ۔ رنڈی ۔ بازاری عورت ۔ |
| Wencher | Noun | عیاش ۔ رنڈی باز ۔ زنا کار ۔ |
| Wenching | Adjective | زنا کار ۔ زانی ۔ |
| Wenckebach block | Noun | اذنی بطنی خرابی میں زیادہ ضروریات کا چھوٹ جانا |
| Wend | Verb | جانا ۔ گزرنا ۔ کِسی مقام سے دُوسرے مقام تک گُزرنا ۔ سفر میں ہونا ۔ |
| Wend ones way | — | — |
| Wended | Verb | صلاح دی ۔ |
| Wendic | Noun | شمالی جرمنی کی ایک قوم کی زبان ۔ |
| Wendic salvonic | Adjective | شمالی جرمنی کی ایک salvonic قوم سے متعلق ۔ |
| Wendish | Adjective | مشرقی جرمنی کے باشِندوں کا ۔ مغربی سلافی زبان جو ویندلوگ استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Wendlandia exserta | Noun | اکان ، پنسارا |
| Wendy house | Noun | بچوں کا چھوٹا سا مکان نُما خیمہ یا کوئی تعمیر جِس میں وہ کھیلتے کودتے ہیں ۔ |
| Wenlock | Noun | شروپ شائر میں ایک شہر کا نام ۔ |
| Wenlock formation silurian | Noun | (ارضیات) سلور دی( silurian ) پرت یا طبقے ۔ |
| Wenlock group | Noun | (ارضیات) سلور دی پرت یا طبقے ۔ |
| Wenny | Adjective | گومڑی سے مشابہ ۔ گومڑی کی طرح کا ۔ گھینگھے کی تکلیف میں مبتلا ۔ |
| Wensleydale | Noun | لمبے بالوں والی بھیڑ کی ایک قسم ۔ پنیر کی ایک قسم جو کچا کھایا جاتا ہے ۔ یارک شائر میں ایک ضلع کا نام ۔ |
| Went | Verb | گیا ۔ |
| Went into the boat with noahthese animals went into the boat in groups of two male and female just as god commandedgenesis 7 9 | — | — |
| Wentletrap | Noun | گھُونگا ۔ صدف ماہی ۔ کوئی سا عام سفید رنگ کا لمبا سا گھُونگا ۔ |
| Wenzel | Noun | (تاش کا) غلام ۔ |
| Wept | Verb | رویا ۔ |
| Werad | Name | وراد:بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ جری ۔ |
| Weraisome | Adjective | تکھا دینے والا ۔ تکلیف دہ ۔ جیرن ۔ بھاری ۔ |