English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Welsh dresser | Noun | نعمت خانہ ۔ ایک قسم کی کھانا رکھنے کی الماری ۔ |
| Welsh flannel | Noun | ایک قسم کا فلالین جو ویلس کی بھیڑوں کے بال سے بنتا ہے ۔ |
| Welsh harp | Noun | سہ تارا بربط ۔ |
| Welsh mile | Noun | ایک میل یا زیادہ کی دوری ۔ لمبی دوری ۔ |
| Welsh mountain | Noun | ویلس کی بھیڑ ۔ |
| Welsh mutton | Noun | ویلس کی چھوٹی پہاڑی بکری کا گوشت ۔ |
| Welsh onion | Noun | ایک قسم کی پیاز ۔ |
| Welsh poppy | Noun | ایک قسم کی خشخاش ۔ |
| Welsh rabbit | Noun | توس والا پنیر ۔ |
| Welsh rabbit rarebit | — | — |
| Welsh springer spaniel | Noun | ویلز کا سُرخ اور سفید اوسط قد کا شِکاری کُتّا ۔ |
| Welsh terrrier | Noun | ویلس نسل کے درمیانی قد والے شِکاری کُتّوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Welsh uncle | ماں باپ کا چچیرا بھائی ۔ چچیرا چچا یا ماموں ۔ | |
| Welsh welch | — | — |
| Welshed | Verb | وعدہ پورا نہ کیا ۔ |
| Welsher | Noun | شرط کی رقم کی ادائیگی سے پہلو تہی کرنے والا شخص ۔ |
| Welshman | Noun | ویلس کا رہنے والا ۔ (امریکا) سیاہ مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Welshry | Noun | (کسی ضلع کا وہ حصہ) جہاں ویلس کے رہنے والوں کی آبادی ہو ۔ ویلس کی شہر یت یا نژاد ۔ |
| Welshwoman | Noun | ویلز کی رہنے والی یا ویلش نسل کی عورت ۔ |
| Welt | Noun | گوٹ ۔ مغزی ۔ حاشیہ ۔ آرائشی بنانے والی چُنٹ ۔ |
| Weltanschauung | Noun | ایک منظّم اور بااصول تصور کائنات جیسا کہ کِسی فلسفی کا ۔ |
| Weltanschauung uungs uungen | — | — |
| Welted | Adjective | چمڑے کی مغزی لگا ہوا ۔ |
| Welter | Verb | لوٹنا ۔ اُچھلنا ۔ لتھڑنا ۔ خلط ملط ہونا ۔ لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا ۔ |
| Welter weight | Noun | ۱۳۶ سے ۱۴۷ پونڈ وزن کے مُقابلوں میں حِصّہ لینے والا پہلوان ۔ |
| Weltered | Verb | لوٹا ، تڑپا ۔ |
| Welting | Noun | مغزی ۔ گوٹ ۔ پٹی ۔ حاشیہ ۔ کنارا ۔ |
| Weltpolitik | Noun | سیاست عالم ۔ عالمگیر سیاست ۔ بڑے پیمانے کی خارجہ پالیسی ۔ |
| Weltschmerz | Noun | مالیخولیا کی ایک حالت جو ایک ناگزیر مایُوسی کے اعتقاد سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Wem | Noun | (قدیم) بدنامی ۔ داغ ۔(گناہ کا) داغ ۔ زخم کا نشان ۔ |