English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Well wrought Adjective اچھی طرح سے بنایا ہوا ۔ خوش ساخت ۔ خوش ترتیب ۔
Well you are those who pleaded for them in the life of this world but who will plead for them on the day of resurrection or be their securityq 4 109
Well you may go Phrase اچھا آپ جا سکتے ہیں
Well you may go Phrase اچھا آپ جا سکتے ہیں
Welladay Interjection (فجائیہ) (قدیم ، اب مزاحاً استعمال ہوتا ہے) ہائے افسوس ۔ ہائےہائے ۔
Wellaway Noun گریہ ۔ ماتم ۔ فریاد ۔ آہ و بکا ۔
Wellborn Adjective خاندانی ۔ عالی نسب ۔ شریف ۔ نجیب ۔
Welldont eat me
Welled Adjective نشیبی ۔ گہرا ۔ ٹنکی یا حوض دار (زندہ مچھلیوں کو لے جانے کے لئے) ۔
Welleresque pickwick papers Adjective sam weller (ڈکنس کے ناول pickwick papers کے) یا اس کے باپ کی طرح یا اس کی یاد دِلانے والا ۔
Wellerism sam weller Noun sam weller یا اس کے باپ جیسا اسلوب بیان یا بولی ۔
Wellhead Noun سرچشمہ ۔ سوتا ۔ منبع ۔ پانی کا قُدرتی منبع ۔
Wellington Noun ربڑ یا پلاسٹک کا پانی روک بوٹ جو عموماً گھنٹوں تک کا ہوتا ہے ۔
Wellington boot Noun گھٹنوں تک کے بوٹ ۔ ایک لمبا جوتا جِس کا سامنے والا حِصّہ ڈھیلا ہوتا ہے اور گھٹنوں کے اُوپر تک پہنا جاتا ہے ۔
Wellingtonia Noun ویلنگٹونیا ۔ کیلیفورنیا کا ایک اُونچا مخروط پھل والا درخت جو ڈیوک آف ویلنگٹن کے نام سے موسوم ہے ۔
Wellingtonian Adjective ڈیوک آف ویلنگٹن کا یا اس کے متعلق ۔
Wellingtons Noun گھٹنوں کے اوپر تک کے لمبے جوتے ۔ لمبے جوتے ۔
Wellingtonwellington boot
Wellknown Adjective مشہور ۔
Wellness Noun سلامتی ، ٹھیک یا اچھے ہونے کی حالت ۔ عافیت ۔ صحت ۔
Wellsian Adjective ایچ ۔ جی ۔ ولس کا پرستار ۔
Wellspring Noun ندی کا منبع ۔ سرچشمہ ۔ کم نہ ہونے والا ذخیرہ ۔
Welly Noun تھوڑا زور اور لگاوٴ ۔
Wels Noun میٹھے پانی کی سب سےبڑی مچھلی ۔
Welsbach burner Noun برنر ۔ مُشعل ۔ لیمپ کا کُلہ ۔ جلانے والا ۔
Welsh Adjective ویلز کا رہنے والا ۔ ثقافت ، لوگوں کے مُتعلِّق ۔
Welsh ambassador Noun کوئل ۔
Welsh coal Noun ساوتھ ویلس کی کان کا پتھر کوئلہ ۔
Welsh cob Noun ایک قسم کا ٹٹو ۔
Welsh corgi Noun ویلز کے کامی کُتّوں کی دو مشہور نَسلوں میں سے کوئی ایک ۔