English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Well sinker | Noun | کنواں کھودنے والا ۔ جس کا پیشہ کنواں کھودنا ہو ۔ |
| Well skilled | Adjective | ماہر ۔ مشاق ۔ ہنر مند ۔ اُستاد ۔ |
| Well spent | Adjective | (وقت ، زندگی وغیرہ) اچھی طرح گزارا ہوا ۔ نیک کرداری سے گزاری ہوئی ۔ کار آمد ۔ جو صحیح مصرف میں آیا ہو ۔ |
| Well spent | Adjective | (وقت ، زندگی وغیرہ) اچھی طرح گزارا ہوا ۔ نیک کرداری سے گزاری ہوئی ۔ کار آمد ۔ جو صحیح مصرف میں آیا ہو ۔ |
| Well spoken | Adjective | خوش گفتار ۔ |
| Well spoken | Adjective | خوش گفتار ۔ |
| Well spoken of | Adjective | جس کا ذکر لطف و کرم کے ساتھ کیا جائے ۔ |
| Well spring | Noun | منبع ۔ سر چشمہ ۔ |
| Well sprung | Adjective | موٹا تازہ ۔ گول مٹول ۔ |
| Well stair case stairs stairway | — | — |
| Well stocked | — | — |
| Well structured | — | — |
| Well supported | — | — |
| Well taken | — | — |
| Well taught | Adjective | اچھی طرح تربیت یافتہ ۔ تعلیم یافتہ ۔ |
| Well tempered | Adjective | (لوہا ، مٹی وغیرہ) پختہ ۔ پکا ۔ |
| Well thought of | Adjective | نیک نام ۔ معزز ۔ ذی عزت ۔ |
| Well thought of | Adjective | نیک نام ۔ معزز ۔ ذی عزت ۔ |
| Well thought out | Adjective | مدلل ۔ منطقی ۔ |
| Well thumbed | — | — |
| Well timbered | Adjective | جہاں عمارتی لکڑی والے درخت کثرت سے ہوں ۔ جس میں شہتیر اچھی طرح لگے ہوں ۔ |
| Well timed | Adjective | بروقت ٹھیک وقت پر کیا ہوا ۔ |
| Well timed | Adjective | بروقت ٹھیک وقت پر کیا ہوا ۔ |
| Well to be sure | یقین نہیں آتا ۔ تعجب ہے ۔ | |
| Well to do | Adjective | خوش حال ۔ مال دار ۔ مرفہ الحال ۔ خاصا دولت مند ۔ اقبال مند ۔ کامیاب ۔ |
| Well to do | Adjective | خوش حال ۔ مال دار ۔ مرفہ الحال ۔ خاصا دولت مند ۔ اقبال مند ۔ کامیاب ۔ |
| Well to live | Adjective | (شاذ) خوش حال ۔ دولت مند ۔ نیم مست ۔ |
| Well to tell you the truth | Phrase | اچھا تو میں تم سے سچ ہی کہوں گا |
| Well trained | Adjective | منجھا ہوا ۔ تربیت یافتہ ۔ سیکھا سکھایا ۔ |
| Well trap | Noun | بدررو کا نشیبی حصہ جس میں پانی رہتا ہے اور بدبو کو پھیلنے سے روکتا ہے ۔ |