English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Well breathed Adjective جس کا دم نہ پھولے ۔
Well bred Adjective تربیت یافتہ ۔ شائستہ ۔ مہذب ۔ اچھی نسل کا (گھوڑا وغیرہ) ۔
Well bred Adjective تربیت یافتہ ۔ شائستہ ۔ مہذب ۔ اچھی نسل کا (گھوڑا وغیرہ) ۔
Well bucket Noun ڈول ۔ پانی نکالنے کی بالٹی ۔
Well built Adjective مضبوط ۔ مستحکم ۔ تندرست ۔
Well built Adjective مضبوط ۔ مستحکم ۔ تندرست ۔
Well casing Noun تیل کا کنواں کھودنے کا نلی نما آلہ ۔ تیل کے کنویں کا اندرونی استر ۔
Well child clinic Adjective چھوٹے بچوں کی بیمار یوں کے انسداد اور ان کی دیکھ بھال کا مطب ۔
Well chosen Adjective چیدہ ۔منتخب (خصوصاً الفاظ وغیرہ) ۔
Well chosen Adjective چیدہ ۔منتخب (خصوصاً الفاظ وغیرہ) ۔
Well clad Adjective خوش لباس ۔
Well closed Adjective متناسب شکل کا ۔
Well come Noun خوش آمدید ۔ جی آیاں نوں ۔
Well conditioned Adverb اچھی حالت میں ۔
Well conditioned Adverb اچھی حالت میں ۔
Well conducted Adjective ٹیک چلن ۔ با تمیز ۔ تمیز دار ۔
Well conducted Adjective ٹیک چلن ۔ با تمیز ۔ تمیز دار ۔
Well connected Adjective صاحبِ رسوخ ۔ حسب نسب کی وجہ سے مُعاشرے میں بُلند مرتبہ لوگوں سے صاحب سلامت رکھنے والا ۔
Well constructed
Well content Adjective بالکل قانع ۔ بالکل مطمئن ۔
Well covered Adjective ڈھپو ۔ نہایت فربہ ۔ موٹا تازہ ۔
Well curb Noun کنویں کی سنگی منڈیر ۔
Well cut Adjective عمدہ تراشا ہوا ۔
Well cut Adjective عمدہ تراشا ہوا ۔
Well day Noun وہ دن جب بیماری کا دورہ یاحملہ نہ ہو ۔
Well deck Noun جہاز کے بڑے عرشے پر کھلی جگہ جو اگلے اور پِچھلے بُلند عرشوں کے درمیان نِچلی سطح پر ہوتی ہے ۔
Well defined Adjective پوری طرح متعین ۔ بالکل واضع ۔
Well defined Adjective پوری طرح متعین ۔ بالکل واضع ۔
Well deserved Adjective مستحق ۔ مستوجب ۔
Well deserved Adjective مستحق ۔ مستوجب ۔