English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waiting man Noun خاص خدمت گار ۔
Waiting move Noun شطرنج کی ایک چال ۔
Waiting period Noun معذوری کے بعد بیمے کی وہ مدت جس میں بیمہ شدہ شخص کو کوئی منافع نہیں ملتا ۔
Waiting room Noun انتظار گاہ انتظار کا کمرہ جو ریلوے اسٹیشنوں پر ریل گاڑی کی آمد یا طبیبوں کے مطبوں میں اپنی باری یا مقررہ وقت کا انتظار کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Waiting tablt Noun بغلی میز (جس پر کھانا پیش کیا جاتا ہے ) ۔
Waiting woman Noun ذاتی نوکرانی ۔ خاص خادمہ ۔
Waitperson Noun ویٹر یا ویٹرس جِنسی امتیاز سے بچنے کے لیے مُستعمل ۔
Waitress Noun ہوٹل کی ملازمہ جو کھانا کھاتی ہے ۔
Waitress com Adjective ویٹرس ملازمہ ۔
Waitressing Noun ویٹرس کا پیشہ ۔
Waive Verb چھوڑنا ۔ تیا گنا ۔ وست بردار ہونا ۔ دعوی چھوڑنا ۔
Waive law Verb اپنے حق یا دعویٰ سے دست بردار ہو جانا ۔
Waived Verb ختم کیا ۔
Waiver Noun (قانون) حقوق سے برداری ۔باز نامہ ۔
Waiver clause Noun ترک حق دفعہ ۔ دست برداری حق دفعہ ۔
Waiver law Adjective قانون باز نامہ حقوق سے دست کشی ارادی طور پر کسی معلومہ حق مفاد یا دلچسپی سے دست برداری ایسی دست برداری کے حق میں زبانی بیان یا تحریری دستاویز ۔
Waiver premium Noun بیمہ پالیسی کی ایک شق جس کے تحت مخصوص حالت میں پریمیم دیئے بغیر پالیسی جاری رہتی ہے ۔
Waiz Name واعظ: وجود دینے والا ۔ پالنے والا ۔
Wajab Name واجب: لازم ۔ ضروری ۔ مناسب ۔ ہمیشہ ۔
Wajad Name وجد: حال جذ ۔ بے خودی کی حالت ۔
Wajahat Name وجاہت ۔ خوبصورتی ۔
Wajahat ul nisa Name وجاہت النساء ۔ عورت کی خوبصورتی عورت کا حسن ۔
Wajang Noun انڈونیشیا اور خصوصاً جاوا کا ایک ڈرامہ جس میں مذہبی واقعات پیش کئے جاتے ہیں ۔
Wajda Name واجدہ ۔ وجود پانے والی ۔
Wajeeda Name واجدہ ۔ تنہا اکیلی ۔
Wajeeh Name وجیہہ ۔ خوبصورت عورت حسین و جمیل عورت ۔
Wajeeha Name وجیہا ۔ حسین ۔
Wajef Name واجف: دھڑکتے دل والا ۔
Wajha Name وجہہ ۔ خوبصورت ۔
Wajhay Name وجیہہ ۔ خوش رو ۔