English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vacuum clean | — | — |
| Vacuum cleaner | Noun | خلانی گرد کش ۔ قالین ۔ فرش اور فرنیچر وغیرہ سے گِرد کھینچ لینے والا آلہ ۔ |
| Vacuum coffee maker | Noun | کافی بنانے کی مشین ۔ |
| Vacuum cup | Noun | ربر وغیرہ کا نیم کھوکھلا کردہ جو کسی ٹھوس سطح پر چپک سکتا ہے ۔ |
| Vacuum desiccator | Noun | خلائی خشکالہ ۔ |
| Vacuum distillation | خلائی کشید ۔ مائعات کی کشید جو تخفیف شدہ دباﺅ کے طریقہ کار کے تحت عمل میں لائی جاتی ہے تاکہ نقطہ جوش میں کمی آجائے ۔ | |
| Vacuum evaporation | Phrase | خلائی تبخیر : ٹھوس سطح کسی شے کی پتلی تہہ سے ڈھکنے کے لیے تکنیک اس شے کو خلا میں میں گرم کیا جاتا ہے ۔ اس کے ایٹمز اس سطح پر جمع ہوجاتے ہیں جہاں چڑھانا مقصود ہوتا ہے ۔ |
| Vacuum extractor | Adjective | زچگی یا اسقاط حمل کے لیے ایک آلہ ۔ |
| Vacuum filter | Noun | خلائی مقطار ۔ |
| Vacuum flask | Noun | تھرماس ۔ جِس میں پانی یا کوئی گرم شے ڈالی جاتی ہے ۔ |
| Vacuum gauge | Noun | خلا پیما ۔ خلا پیدا کرنے کے بعد اس کے دباوٴ کو جانچنے کا آلہ ۔ |
| Vacuum guage | Noun | خلا ناپ ۔ پیدا شُدہ خلا کا درجہ بنانے ولا آلہ ۔ |
| Vacuum packed | Adjective | ایسے ڈبے میں بندجس میں سے زیادہ تر ہوا نکال لی گٰئی ہو ۔ |
| Vacuum packed | Adjective | ایسے ڈبے میں بندجس میں سے زیادہ تر ہوا نکال لی گٰئی ہو ۔ |
| Vacuum pan | Noun | ایک قسم کا قرنبیق جو جزوی طور پر خالی اَلے سے سلا رہتا ہے اور چینی بنانے میں کام اَتا ہے ۔ |
| Vacuum plural vacua | — | — |
| Vacuum pump | خلائی پمپ یا ہوا پمپ ۔ ایک آلہ جو ایسی جگہ سے گیس کو کھینچتا ہے جہاں دباﺅ فضائی دباﺅ سے بہت کم ہوتا ہے اور اسے فضا میں خارج کرتا ہے ۔ | |
| Vacuum system | Noun | خلائی نظام ۔ |
| Vacuum tube | Noun | خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔ |
| Vacuum valve | Noun | خلائی صمام ، کھلمندن جو اندرکی طرف کھلتا ہے ۔ |
| Vacuum ventilation | Noun | ہوا داری جس میں نکاس پنکھا کے ذریعہ ہوا باہر سے اندر لائی جاتی ہے ۔ |
| Vacuum weight | Noun | خلائی وزن ۔ وہ وزن جو خلائی وزن کے برابر ہو ۔ |
| Vacuumed | Verb | خالی کی ۔ خلا پیدا کیا ۔ |
| Vacuumize | Verb | خلا پیدا کرنا ، خلائی ترکیب سے صاف کرنا ، خشک کرنا یا بند کرنا ۔ |
| Vadalia | Noun | بھونروں کی ایک جنس ۔ |
| Vade mecum | Noun | کِتاب با اور کوئی چیز جو کوئی شخص اکثر استعمال کے لیے مُستقل طور پر اپنے ساتھ لیے پھرتا ہے۔ |
| Vade mecum | Noun | کِتاب با اور کوئی چیز جو کوئی شخص اکثر استعمال کے لیے مُستقل طور پر اپنے ساتھ لیے پھرتا ہے۔ |
| Vademecum | — | — |
| Vadimonium | Noun | بعض قسم کی قانونی گروی یا ضمانت ۔ |
| Vadose | Adjective | بعض زیر زمین پانی جو زمین کے بالائی سطح کے نیچے تھوڑی سی گہرائی پر لیکن پانی کی سطح سیرابی سے اُوپر واقع ہوں ۔ |