English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vacillator | Noun | متذبذب ۔ غیر مُستقل ۔ پس و پیش کرنے والا ۔ |
| Vacillatory | Adjective | جھولنے والا ، پس و پیش کرنے والا ، باربار رائے بدلنے والا ۔ |
| Vacoa | Noun | ایک قسم کا صنوبر ۔ |
| Vacolized | Verb | اظہار کرنے کے لیے الفاظ استعمال کیے ۔ |
| Vacreator | Noun | پاسچر کے طریقے سے دودھ کے مکھن کو صاف کرنے کی ایک مشین کا تجارتی نام ۔ |
| Vaction | Noun | خالی کرنا ۔ وقفہ ۔ مہلت ۔ فراغت ۔ تعطیل ۔ |
| Vactionist | Noun | تعطیل گُزار ۔ تعطیل منانے والا ۔ چھٹی گُزارنے والا ۔ |
| Vactor psychology | Noun | سمتی نفسیات ۔ |
| Vactorial | Adjective | خطِ حامل سے متعلق ۔ |
| Vactorial angle | Noun | حاملی زاویہ ۔ |
| Vacturist | Noun | ٹکٹ کلکٹر ۔ |
| Vacua | Noun | خلا ، وہ جگہ جو مادے سے مطلقاً خالی ہو ۔ |
| Vacuist | Noun | معتقد خلا ۔ |
| Vacuity | Noun | خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔ |
| Vacuoar | Adjective | خلال کا ، خلال دار ، خلیوی ۔ |
| Vacuolar | Adjective | خالیوی ۔ جوف دار ۔ خلال کا ۔ |
| Vacuolate | Adjective | خالیہ دار ۔ جوف دار ۔ کھوکھلا ۔ خلال دار ۔ |
| Vacuolated | Noun | جس میں خالی جگہ ہو |
| Vacuolation | Noun | خالیہ داری ۔ جوف داری ۔ جوفوں کا سِلسلہ ۔ |
| Vacuole | Noun | خالیہ ۔ بہت سے پودوں کے خُلیے کے ابتدائی مادے میں کوئی ایسا خلا جِس میں آبی محلول بھرا ہو ۔ |
| Vacuome | Noun | خالینہ ۔ |
| Vacuometer | Noun | خلاپیما ، معیاری بارپیما ۔ |
| Vacuous | احمقانہ ۔ | |
| Vacuously | Adverb | خالی ذہنی سے ۔ |
| Vacuousness | Noun | بے مغزی ۔ خالی ذہنی ۔ |
| Vacuum | خلا ۔ ایسی جگہ جہاں کوئی ایٹم یا مالیکیول وغیرہ نہ ہو ، کرہ ارض پر مکمل خلا حاصل کرنا ناممکن ہے ۔ البتہ جزوی خلا کم دباﺅ پر حاصل کر لیا جاتا ہے ۔ | |
| Vacuum back | Noun | خلائی پلیٹ(کیمرے کی) ۔ |
| Vacuum bottle | Noun | خلا دار بوتل ۔ تھرموس ۔ پانی کی گرمی کو خارِج ہونے سے روکنے والی خلا دار بوتل ۔ |
| Vacuum brake | Noun | بریک جو ہوا کے جُزوی اخراج سے وجود میں آنے والے دباوٴ سے لگے ۔ |
| Vacuum cleam | Verb | گرد کش کے ذریعہ صاف کرنا ۔ |