English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vaccinate | Verb | جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔ |
| Vaccinated | Verb | ویکسین لگائی ۔ |
| Vaccination | Noun | جدرین کاری ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے کا عمل ۔ ویکسین کا ٹیکا ۔ |
| Vaccination act | قانون چیچک کاری ۔ | |
| Vaccinationist | Noun | چیچک کا ٹیکا جبراً لگانے والا ۔ چیچک کار ۔ ٹیک لگانے کا الہ ۔ |
| Vaccinator | Noun | جدرین کار ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے والا ۔ ٹیکا لگانے والا ۔ |
| Vaccine | Noun | جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔ |
| Vaccine is made by developing a weak from or virus of a certain disease | — | — |
| Vaccine lymph | Noun | ویکسینی لمف ، جدرینی لمف ۔ |
| Vaccines | Noun, Adjective | مردہ یا لائمر بکٹیریا کے خلیوں پر مبنی یا ان سے حاصل کیا ہوا جوہر جو بعض امراض کے انسداد کے لیے احتیاطی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Vaccinia | Noun | جدری البقر ۔ گاۓ کی چیچک ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے سے پیدا ہونے والی مصنوعی چیچک ۔ |
| Vaccinia roseola | Noun | ویکسین لگنے سے جلد کا سرخ ہو جانا |
| Vacciniaceae | Noun | جھاڑیوں اور درختوں کا ایک خاندان ۔ |
| Vaccinial | Adjective | جدری ابقری ۔ ویکسینیا کا ۔ مصنوعی چیچک سے مُتعلق ۔ |
| Vacciniform | Adjective | گوتھن سیتلا سے مشابہ ۔ جدری البقر جیسا ۔ |
| Vaccinist | Noun | ٹیکے لگانے والا ۔ چیچک کےٹیکے جبراً لگانے کا حامی ۔ |
| Vaccinium | Noun | پودوں کی ایک جنس ۔ اس جنس کا کوئی پودا ، خصوصاًبلبیری ۔ |
| Vaccinization | Noun | اطعام متکرر ، ثلقیح کامل |
| Vaccinogenous | Noun | ویکسین پیدا کرنے والا ، ویکسین بنانے والا ، مولد جدری بقری |
| Vaccinosyphilis | Noun | تلقیحی آتشک |
| Vaccinotherapy | Noun | مَرض کے عِلَاج کے لیے ویکسیَن کا اِستَعمَال |
| Vaccum | Noun | خلا ۔ جوف ۔ کیمیائی جوہروں اور سالموں سے خالی جگہ ۔ |
| Vachette clasp | Noun | مضبوط لوہے کی تار کا ٹکرا جس کا سرا مڑا ہوا اور نوکدار ہوتا ہے اور جسے گھوڑے کی نعل میں لگاتے ہیں ۔ |
| Vacillancy | Noun | حیص بیص ، پس و پیش ، تذبذب ، دودلی ، تلون ۔ لہر چال ۔ |
| Vacillant | Adjective | مذبذب ، متلون ،پس و پیش ، دو دلی ، لہر چال ۔ |
| Vacillate | Verb | رائے بدلتے رہنا ۔ |
| Vacillated | Verb | رائے بدلتا رہا ۔ |
| Vacillating | Adjective | پس و پیش کرنے والا ۔ حیص بیص سے دو چار ۔ غیر مُستقل۔ |
| Vacillatingly | Adverb | تذبذب میں ۔ حیص بیص کرتے ہوۓ ۔ پس و پیش کے ساتھ ۔ |
| Vacillation | Noun | لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |