English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vaduct Noun پل جو سڑک یا ریل کو کسی وادی کے اوپر سے لے جانے کے لئے بنایا جائے ۔
Vaesite Noun ایک مدنی شے جس میں نیکل کا سلفائڈ ہوتا ہے ۔
Vag Verb خانہ بدوش سمجھ کر گرفتار کرلینا ۔
Vagabond آوارہ گرد ، بد معاش ۔
Vagabond or vagrant Adjective آوارہ گرد بے کار ۔
Vagabond s disease Noun مرض اَوار گان ، جلد کی ایک بیماری ۔
Vagabondage Noun آوارگی ۔ آوارہ گرد لوگ ۔
Vagabondish Adjective آوارہ گردوں کا ۔ خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ مزاج ۔
Vagabondism Noun آوارگی ۔ آوارہ گردی ۔
Vagabondize Verb آوارہ گرد بنانا ۔
Vagabonds disease
Vagabondserum Noun مرض آوار گان
Vagal Adjective پھیپھڑے اور معدے کے اعصاب کی رگ ۔
Vagal attack Noun دل اور اعصاب کے افعال میں صدمہ کی وجہ سے رنگت زرد ، متلی ، پسینہ ، دل کی رفتار میں کمی ، خون کے دبائو میں ، فوری کمی ہو جانا ان تمام علامات کا مجموعی نام غشی ہے
Vagal nerve Noun عصب تایہ ۔
Vagarious Adjective وہمی ۔ انوکھا ۔ خود سر ۔
Vagariously Adverb انوکھے انداز سے ۔ تلون مزاجی سے ۔
Vagary Noun خیال پریشاں ، وہم ،بے سروپا خیال ، من کی موج ، لہر ۔
Vagetate Verb اُ گنا ۔
Vagetated Verb اُگا ۔
Vagged Verb سکون کیا ۔ پر سکون ہوا ۔
Vagi fovea Noun مہبل
Vagile Adjective اَزادانہ حرکت کرنے والا ۔
Vagility Noun اَزادانہ حرکت کرنے کی صفت یا حالت ۔کسی جسم نامی کی زندہ رہنے کی صلاحیت ۔
Vagina اندام نہانی ۔
Vagina masculina Noun مہبل مردانہ ۔
Vagina of orifice Noun مہبل کا دہانہ (فرج)
Vagina of the paralysis Noun فرج کا فالج
Vagina of vestibule Noun شفرین صغیرین ، فرج کے چھوٹے لب جن کے اندر پیشاب کی نالی اور اندام نہانی دونوں کھلتی ہیں
Vagina sphincter Noun مہل کے عضلات کا چھلہ