English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Under sail | Verb | ہو جانا ۔ جہاز کا چھوٹنا ۔ |
| Under school | Noun | جونیر اسکول ۔ |
| Under sea | Adjective | سطح سمندر کے نیچے کا ۔ |
| Under seal | Noun | مہر شدہ ۔ |
| Under secretary | Noun | انڈر سکریٹری ۔ نائب معتمد ۔ معتمد زیریں ۔ |
| Under secretary | Noun | انڈر سکریٹری ۔ نائب معتمد ۔ معتمد زیریں ۔ |
| Under sell | Verb | دوسروں سے کم قیمت پر فروخت کرنا ۔ |
| Under sentence | زیر سزا ، جو سزا بھگت رہا ہو ، جس پر حکم سزا صادر ہو چکا ہو ۔ | |
| Under set | Adjective | سہارے کے لیے اڑانا ، نیچے کی لہر یا کپڑے ۔ |
| Under sheriff | — | — |
| Under shirt | Noun | کپڑا جو قمیض کے نیچے پہنا جائے ۔ بنیان ۔ |
| Under sizesized | — | — |
| Under skirt | Adjective | ساری کے نیچے کا لہنگا ۔ پیٹی کوٹ ۔ |
| Under staffed | Adjective | قلیل العملہ ۔ جس میں ضروت سے کم کام کرنے والے ہوں ۔ |
| Under steam | چا لو انجن کے سا تھ یا چلنے کے لئے تیا ر ۔ | |
| Under steward | Noun | ماتحت منتظم ۔ |
| Under strength | معیاری یا حسب معمول تعداد سے کم ۔ | |
| Under stress of weather | ابرو بار کی وجہ سے ۔ طوفان کی وجہ سے ۔ | |
| Under such conditions lactic acid accumulages in the cells and produces th characteristic feeling of tiredness in the muscles the lactic acid is removed when the oxygen supply is restored and the tissue to rest | Phrase | ایسی صورت میں خلیات میں لیکٹک ایسڈ پیدا ہوتا ہے اور جاندار تھکن محسوس کرتا ہے اور یہ لیکٹک ایسڈ اس وقت خلیات سے نکل جاتا ہے جب مناسب مقدار میں آکسیجن کی فراہمی شرو ہو جائے یا ٹشوز آرام کی حالت میں آجائے ۔ |
| Under suspension | Adjective | معطل ۔ |
| Under tenant | Noun | شکمی پٹ دار ۔ |
| Under the aegis of | Idiom, Phrase | سرپرستی میں ۔ ذمہ داری میں ۔ فرائض میں ۔ |
| Under the auspices of | Noun | زیر سایہ ۔ زیر سرپرستی ۔ |
| Under the banner of | Adjective | پرچم تلے ۔ جھنڈے کے تلے ۔ پرچم کے سائے میں ۔ |
| Under the circumstances | Noun | اندرین حالا ۔ |
| Under the cloak | Adverb | جامے میں ۔ بھیس میں ۔ |
| Under the control of | Noun | زیر نگرانی ۔ |
| Under the counert | Adjective | ناجائز ۔ غیر قانونی اور چوری کا (مال اور سامان جسے دوکاندار بیچتے ہیں) ۔ |
| Under the counter | چوری چھپے مال بیچنا ۔ | |
| Under the counter | چوری چھپے مال بیچنا ۔ |