English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Under cloud of night Adverb رات کی تاریکی میں ۔ شب کے اندھیرے میں ۔
Under colour Noun اندر کا رنگ ۔ جو باہری رنگ کے اندر ہوتا ہے ۔
Under colour of Adjective کے بہانے ۔
Under compensation Noun کم تلافی معاوضگی ۔
Under consideration Adjective زیر غور ۔
Under construction Adjective زیرِتعمیر ۔
Under consumption Noun کم صرفی ۔
Under correction Noun تصحیح کی گنجائش کے ساتھ ۔
Under cover Verb بھیس بدل کر ۔ حلیہ بدل کر ۔
Under cover of darkness Adjective اندھیرے کی اوٹ میں ۔
Under covert Noun بڑے درختوں کے نیچے اُگی ہوئی جھاڑی ۔
Under deck Noun (جہاز یا بڑی کشتی کا) نچلا عرشہ ۔
Under developed countries econ Adjective کم ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک ۔
Under developed countries face the problems of poverty
Under dip Adjective (کان کنی) انجن گڑھے کے پیندے سے نیچے کا ۔
Under discussion زیر بحث ۔
Under dispute Noun, Adjective متنازعہ ۔ غیر مسلمہ ۔
Under dog Noun پھسڈی ۔ کوئی شریک مقابلہ جس کا جیتنے یا صحیح طرح مقابلہ کرنے کا کم امکان ہو ۔ ستم رسیدہ ۔ مظلوم ۔ کچلا ہوا شخص ۔
Under down Noun چڑیوں کے باہری پروں کے اندر کے روئیں ۔
Under drain Noun زمین دوز بد ررو ۔ زیر زمین نالا ۔
Under drift Noun زیریں لہر ۔
Under earth Noun زمین کا زیریں حصہ ۔
Under employment کم روز گار ۔
Under employment econ Adjective کم روز گار ۔
Under estimate Noun نا کافی اندازہ ۔ کم اندازہ ۔ اصل سے کم تخمینہ ۔
Under estimated Adjective کم تخمینہ شدہ ۔
Under expose Verb (فوٹو گرافی) (پلیٹ کو ) نا کافی روشنی پہنچانا ۔
Under exposed Adjective (فوٹوگرافی) نا کافی روشنی پہنچائی ہوئی (پلیٹ) ۔
Under false colours روپ دھار کر ۔
Under fives