English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Utter law Adjective ادا کرنا قانون چلانا جیسے نوٹ سکے وغیرہ چلانا خصوصا جعلی روپیہ ۔
Utter surprise Phrase انتہائی حیرت ۔
Utterability Noun قابلِ بیان ہونا ۔ قابلِ اظہار ہونا ۔
Utterable Adjective قابل ادا ۔ کہا جا سکنے والا ۔ قابل اِظہار ۔
Utterance Noun بولنے کا فعل ۔ آواز سے ادائیگی ۔ لہجہ ۔ تلفظ ۔ بول ۔
Utterances incoherent Noun بے ربط کلمات
Uttered Verb ادا کیا ۔ بیان کیا ۔
Utterer Noun آواز نِکالنے ، زُبان سے نِکالنے والا شخص ۔
Utterless Adjective ناقابلِ اظہار ۔ ناقابلِ بیان ۔
Utterly قطعا بالکل ۔
Uttermost Noun انتہائی کوشش ۔ انتہا درجے کی کوئی چیز ۔
Utterness Noun (شاذ) کلیت ۔ قطعیت ۔ انتہائی ہونا ۔
Utu Noun نقصان کا بدلا ۔ نقصان کا عوض ۔ نقصان کا چُکاو ۔
Uu Noun یو یو ایسی بائزی فائل کا فائل ایکنشن جو یو این کو ڈ استعمال کرتے ہوئے آسکی فارمیٹ میں ٹرانسلیٹ کی گئی ہو ۔
Uucp Noun یو یو سی پی یونیکس ٹویونیکس کاپی کا مخفف ۔
Uudecode Noun یو یو ڈیکوڈ ایک یانیکس پروگرام جو یو این کو ڈفائل کو اس کی اصلی فارمیٹ میں تبدیل کردیتی ہے ۔
Uue Noun یو یو امی ایسی فائل کا فائل ایکسٹنشن جو یو یو ڈیکوڈ استعمال کرتے ہوئے آسکی فارمیٹ سے واپس شنائی فارمیٹ میں ڈی کوڈ کردی گئی ہو ۔
Uv الٹرا وائلٹ کا مخفف ۔ بالائے بنفشی ۔
Uva Noun (نباتیات) ایک منہ بند گودے دار پھل ۔ انگور کے جیسا ایک پھل ۔ انگور ۔
Uva grass Noun امریکا کے منطقہء حارہ کی گھاس کی ایک قسم ۔ جو بہت مرصع ہوتی ہے اور اُس کی لمبائی ۳۰ فٹ یا اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔
Uva ursi Noun بیر بیری ۔ ایک قسم کا گودے دار پھل۔
Uvaria longifolia Noun دیوادارو ، اشوک
Uvarovite Noun قوت سبز ۔
Uvea Noun آنکھ کی درمیانی تہ جو ہدبی پھٹے پر مُشتمل ہے ۔
Uveal Adjective آنکھ کی درمیانی تہ والا ۔
Uveitic Noun غشاء عنبی کی سوزش ، انگوری پردہ کی سوزش
Uveitis Noun آنکھ کی درمیانی تہ کی سوجن ۔
Uveparotid fever Noun عنبی تلفی بخار
Uveparotitis Noun آنکھ کے انگوری پردے کی سوزش
Uvescleritis Noun انگوری پردہ کے پھیلنے کی وجہ سے آنکھ کے سفید حصہ کی سوزش