English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Utopian Adjective خیالی ۔ نا قابل عمل ۔
Utopian socialism Noun ایک اِقتَصادی نظریہ کہ اگر پیداواری ذرائع کی نِجی ملکیت سے رضا کارانہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی جاۓ ۔
Utopianism Noun مثالی اور خیالی نظریہ ۔ مثالیت پرستی ۔ خیال پرستی ۔
Utopianist Noun مثالیت ۔ خیالی و مثالی اصلاح کا حامی ۔
Utopianize Verb مثالی بنانا ۔ یطوپی بنانا ۔ مثالی اور مکمل نظام قائم کرنا ۔
Utopist Noun خیال پرست شخص ۔
Utopistic Adjective تصور پرستانہ ۔ مِثالی ۔
Utoptian Noun خیالی دنیا میں رہنے والا ۔
Utp Noun یوٹی پی ان شیلڑ ڈٹو سٹڑ پیئر کا مخفف ۔
Utrah Name اطرہ ۔ موڑنا ۔ پلٹنی ۔
Utraquism Noun کیلکسٹن اور اس کے ماننے والوں کا عقیدہ ، نظریہ ۔
Utraquist Noun کیلکسٹن کا پیرو ۔
Utraviolet rays Noun ماورائے بنفشی شعاعیں
Utrecht Adjective (شمالی نیدر لینڈ کا ایک شہر ) (یوٹرخت) شہر کا ۔ یوٹرخت میں رائج قسم یا طرز کا ۔
Utrecht velvet Noun ایک قسم کا دبیز اور مضبوط کپڑا جسے گدا بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔
Utrica diaca Noun بچو بوٹی
Utrica palmata Noun بچ بوٹی ، کیری ، بھابر
Utrica pilulifora Noun بچو بوٹی
Utrical Noun ابنالچَہ ۔ ایک چھوٹی تھَیلی یا جَیب ۔
Utricle Noun خُلیہ ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ ایک چھوٹی تھیلی ۔ تھیلا نُما شے جیسے سمندری کائی کا بوائی خلیہ ۔
Utricular Adjective حلوی ۔ کان کی تھیلی ۔ تھیلی نُما ۔ جِس میں تھیلی ہو ۔
Utricularia Noun (نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کے پتوں کے حاشیے پر تھیلی نُما بناوٹ ہوتی ہے ۔ ایک قسم کا کلاہ پوش ۔
Utriculitis Noun اندرونی کان کی سوزش یا خلیہ صفیرہ کی سوزش
Utriculus Noun (حیوانیات و تشریح) دیکھو : Utricle
Utriform Adjective چرمی بوتل نُما ۔
Utsoucing Noun آﺅٹ سورسنگ ۔ آزاد ٹھیکیدار کو ٹسکس تفویض کرنا ، جیسا کہ انفرادی کنسلٹنٹس یا سروس بیوروز ۔
Utter Adjective مُکمل ۔ کُلی ۔ انتہائی ۔ قطعاً ۔
Utter barrister Noun جونیر برسٹر ۔ دوسرے درجے کا برسٹر ۔
Utter disgust Idiom ناخوشی کا باعث ۔
Utter failure Idiom سخت ناکامی ۔