English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uviform | Noun | انگور نما ، عنبی |
| Uvula | Noun | لہات ۔ حلق کا کوا ۔ اِسی قِسم کی کوئی اور بناوٹ خصوصاً مثانے کی گردن پر ۔ |
| Uvulaptosis | Noun | حلق کے کوے کا لٹک آنا ، سقوط اللہاۃ |
| Uvular | Adjective | لہاتی ۔ حلق کے کوّے سے مُتعلق ۔ آواز جو زُبان کے پچھلے حِصّے سے ۔ |
| Uvularia | Noun | شمالی امریکا کی جڑی کی ایک جنس جس کے تنے سیدھے پتیاں بے ڈنٹھل کی اور پھول جھکے ہوئے زردی مائل گھنٹے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| Uvularly | Adverb | لہاتی طور پر ۔ حلق کے کوّے سے مُتعلقہ طور پر ۔ |
| Uvulatome | Noun | لہات کو کاٹنے اور الگ کرنے کا آلہ ۔ |
| Uvulatomy | Noun | جراحی آلات ۔ |
| Uvulectomy | Noun | تالُو یا کَوّے کا قَطَع کَرنا |
| Uvulitis | Adjective | حلق کے کونے کی سوزش ۔ |
| Uvulotomy | Verb | حلق کو کاٹ کر نکال دینا ۔ |
| Uvulva | Noun | تالُو ۔ کَوّا ۔ ایک مَرکَزی ٹیگ نُما ساخت جو نَرَم پیلَیٹ کے آزاد کِنارے سے نیچے لَٹَکتی ہے |
| Uwais | Name | اویس ۔ بزرگ ۔ عطا کردہ ۔ حضرت اویس کرنی ۔ |
| Uxoious | Adjective | بیوی کا دیوانہ ۔ زن پرست ۔ جورو کا غلام ۔ زن مرید ۔ |
| Uxorial | Adjective | بیوی کی خصوصیات ۔ |
| Uxoricide | Noun | زن کَشی ۔ بیوی کا اُس کے خاوند کے ہاتھ سے قتل ۔ |
| Uxorious | Adjective | بیوی کا دیوانہ ۔ زن پرست ۔ جورو کا غلام ۔ زن مرید ۔ |
| Uxoriously | Adverb | زن مُریدی سے ۔ زن پرستی سے ۔ |
| Uxoriousness | Noun | زن پرستی ۔ زن مُریدی ۔ |
| Uyoon | Name | عیون : آنکھیں ۔ چشمے ۔ |
| Uzafer | Name | عذافر : شیر ۔ |
| Uzair | Name | عزیر : ایک مشہور پیغمبر حضرت عزیر علیہ السلام ۔ |
| Uzala | Name | ازعلہ ۔ خوش کرنا ۔ مسرور ۔ |
| Uzalam | Name | عظالم ۔ بزرگ ۔ |
| Uzam | Name | عظم ۔ بزرگی بڑائی زیادتی جماعت کثیر ۔ |
| Uzba | Name | عذبہ ۔ جھنڈا ۔ |
| Uzbah | Name | عذبہ : جھنڈا ۔ علم ۔ پرچم ۔ |
| Uzbak | Name | سردار ۔ رئیس ۔ سربراہ ۔ خود مختار ۔ ترکوں کا ایک قبیلہ ۔ |
| Uzbek | Noun | ازبک ۔ اس تُرکی نسل کی قوم کا کوئی فرد جو زیادہ تر وسطی ایشیا کے مُلک ازبکستان میں آباد ہے ۔ |
| Uzeera | Name | عذیرہ ۔ بہانے کرنے والی ۔ |