English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uterus of the | Noun | رحم کی بند ھنیں |
| Uterus of the rupture | Noun | رحم کا پھٹ جانا |
| Uterus of the subinvolution | Noun | استرخائے رحم ، رحم کا ڈھلک جانا یا ڈھیلا ہو جانا |
| Uterus retroflexion | Noun | رحم کا پیچھے کو الٹ جانے کا رجحان |
| Uthectored | Verb | شیخی مارنے میں دوسروں کو مات کردیا ۔ |
| Uti | ادراری قطعے کی عفونت | |
| Utile | Adjective | کار آمد ۔ مُفید ۔ سود مند ۔ اجتماعی فائدے کا ۔ |
| Utilise | برتنا استعمال کرنا ۔ | |
| Utilitarian | Adjective | افادیت پسند ، ایسا شخص جو صرف افادیت اور مادی منفعت پر نظر رکھتا ہو ۔ |
| Utilitarianism | Noun | افادیت پسندی ، افادیت پسندی کا نظریہ ۔ |
| Utility | Noun | فائدہ ۔ افادیت ۔ |
| Utility actor | Noun | کسی ڈرامے وغیرہ میں بہت چھوٹا سا رول ادا کرنے والا اداکار ۔ |
| Utility man | Noun | (ڈراما یا ٹھیٹر میں)بہت چھوٹا چھوٹا رول یا اداکاری کرنے والا ایکٹر ۔ |
| Utility polc | Noun | بجلی یا ٹیلیفون کا کھمبا ۔ |
| Utility principle | Noun | نظریہء افادیت ، اصول افادیت ، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے اور ان کے لئے سامانِ مسرت و شادمانی مہیا کرنے کا نظریہ یا اصول ، سب سے زیادہ خوشی کا اصول یا نظریہ ۔ |
| Utility program | Noun | معمول کے کِسی وظیفے یا کام کو انجام دینے کا پروگرام ۔ |
| Utility room | Noun | رہائشی مکان کا ایک ایساکمرا جس میں ضروت کی مختلف اشیاء رکھی جاتی ہیں ۔ |
| Utility theory | Verb | تجارت اور پراجیکٹ پلاننگ میں قابل خطرات کو شمار میں لانا ۔ |
| Utility vehicle | Noun | کار آمد ۔ افادی گاڑی ۔ وہ گاڑی جِس سے طرح طرح کے کام لیے جا سکتے ہوں ۔ |
| Utilizable | Adjective | قابل استفادہ ،قابل استعمال ، قابلِ مصرف ، کام کَا ، جو کام میں لایا جاسکے ۔ |
| Utilization | Noun | استفادہ ، مصرف ، استعمال یا مصرف میں لانا ، استعمال ، مصرف ۔ |
| Utilization coefficient | Noun | شرحِ استفادہ ، ( ٹیبل میمپ وغیرہ کی) کُل روشنی کے عکس کو وہ حصہ جو میز وغیرہ کی ایسی مطلوبہ جگہ پر پڑتا ہے جہاں اس کا واقعی استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Utilize | Verb | مفید طور پر استعمال کرنا ،استعمال میں لانا ، مصرف میں لانا ۔ |
| Utilized | Verb | استعمال کیا ۔ |
| Utilizer | Noun | استعمال یا کام میں لانے والا شخص ۔ |
| Utimacy | Noun | قطعیت ۔ ختمیت ۔ آخری یا مختتم ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Utlagare | Verb | قانونی تحفظ سے باہر کرنا ۔ قانونی تحفظ سے انکار کرنا ۔ |
| Utmost | زیادہ سے زیادہ بہترین ۔ | |
| Utmost good faith insce | Adjective | بیمہ کروانے والا بیمہ کرنے والے کے سامنے اپنی زندگی کے کوائف بالکل ٹھیک طور بیان کرنے تاکہ کسی قسم کا ابہام نہ رہے ۔ |
| Utopia | Noun | خیالی دنیا ۔ خوابوں کی دینا ۔ لامکاں ۔ |