English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uteroabdominal Noun رحمی بطنی ، رحم اور پیٹ سے متعلق
Uterocervical Noun رحمی عنق ، رحم اور اس کی گردن سے متعلق
Uterofixation Noun رحم بندی
Uterogestation Noun حمل مہبلی
Uterolith Noun رحم کی پتھری ، حصاۃ الرحم
Uteromania Noun چداس ، ایسی عورت جس کے رحم میں ہر وقت کھجلی ہوتی رہے ، اس کھجلی سے شہوت بنتی ہے اور پھر اس عورت کو جنون ہو جاتا ہے ، اس کے لیے معروف لفظ آگ لگنا بولا جاتا ہے
Uterometer Noun رحم کی پیمائش کرنے والا (آلہ) مقیاس الرحم
Uteroplacental Noun رحمی مَشیمی ۔ رحَم یا یُوٹرَس اور پَلَیسینٹا سے مُتَعلِق
Uteroplasty Noun رحم کی پلاسٹک سرجری
Uterorectal Adjective رحم اور مقعد سے متعلق ۔
Uterorectal rectouterine Noun رحم اور مبرز سے متعلق
Uterosacral Noun رحَم یا یُوٹرَس اور سیکرَم کے مُتَعلِق
Uterosalpingography Noun فیلوپیَن ٹیُوب کی کُشادگی کی جانچ کے لیے کَنٹراسٹ میڈیا کے اِنجیکشَن کے ذَریعے ایکسرے
Uterosclerasis Noun رحم کا پتھرا جانا
Uterotome Noun رِحَم میں چیرا لگانے کا اَلہ ۔
Uterotomy Noun جراّحیِ رحم ۔
Uterotonic Noun رحم کو مضبوط کرنے والی
Uterotubal Noun رحم کی نالی سے متعلق
Uterovaginal Noun رحمی مہبَلی ۔ رحَم ، یُوٹرَس اور ویجائنا کے مُتَعلِق
Uterovaginal canal Noun قنال رحمی مہبلی
Uterovarian Noun رحم اور بیضہ دانی سے متعلق
Uterovesical Noun رحَم ، یُوٹرَس اور بَلیڈَر کے مُتَعلِق
Uterus بچہ دانی ، رحم ۔
Uterus fibroid رحم کی رسولی
Uterus infantile Noun نا مکمل رحم ، رحم جو بالغ نہ ہو پائے
Uterus of desired Noun ٹلا ہوا رحم
Uterus of dropsy Noun استسقائے رحم
Uterus of flexion Noun رحم کا ٹیڑھا پن
Uterus of inversion Noun رحم کا اوندھا ہو کر مہبل میں آ جانا یا فرج کے راستے باہر نکل آنا
Uterus of retractive Noun تقبض رحم مزمن